Web
Analytics
’’پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر ‘‘ کن انتہائی حیران کن خصوصیات کا حامل ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے – Lahore TV Blogs
Home / دلچسپ و عجیب / ’’پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر ‘‘ کن انتہائی حیران کن خصوصیات کا حامل ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

’’پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر ‘‘ کن انتہائی حیران کن خصوصیات کا حامل ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر ‘‘,کن انتہائی حیران کن خصوصیات کا حامل ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے , انٹرنیٹ پر ایک پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا۔ مالک نے کبوتر کو موٹرسائیکل کے ساتھ ساتھ اڑنے کی تربیت دی ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان کے ریاض حسین اور اس کے کبوتر میں کچھ انوکھا رشتہ ہے۔
جب بھی مالک بائیک اسٹارٹ کرتا ہےکبوتر اس کا ساتھ دیتا ہے۔جہاں تک اور جس رفتار سے بھی موٹرسائیکل چلتی ہے ، کبوتر ساتھ ساتھ اڑتا جاتا ہے۔ریاض حسین کا دعویٰ ہے کہ اس کا کبوتر اسی کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار پر بھی اس کا ساتھ دیتا ہے ۔‎