Web
Analytics
مراد علی شاہد وزیراعلیٰ ہائوس خالی کرکے اپنے خاندان کو لیکر کہاں چلے گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے مدت ختم ہونے پہلے شاندار مثال قائم کردی – Lahore TV Blogs
Home / اہم خبریں / مراد علی شاہد وزیراعلیٰ ہائوس خالی کرکے اپنے خاندان کو لیکر کہاں چلے گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے مدت ختم ہونے پہلے شاندار مثال قائم کردی

مراد علی شاہد وزیراعلیٰ ہائوس خالی کرکے اپنے خاندان کو لیکر کہاں چلے گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے مدت ختم ہونے پہلے شاندار مثال قائم کردی

کراچی(سی پی پی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی وزیراعلی ہاوس خالی کر دیا۔ پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی نے سرکاری مراعات کو وقت سے پہلے چھوڑ کر مثال قائم کی ہے۔سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے سی ایم ہاوس خالی کرکے اپنے خاندان کو نجی رہائش گاہ منتقل کر دیا ہے اور

ساتھ ہی پروٹوکول میں مزید کمی بھی کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ کے طور پر سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے وزیراعلی ہاوس اور سندھ اسمبلی آتے ہیں اور کام ختم کرکے واپس چلے جاتے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعلی سندھ کے عہدے کی مدت 28مئی کو پوری ہورہی ہے جس کے بعد نگراں سیٹ اپ قائم ہوگا۔