Web
Analytics
بھارت میں داخل ہونیوالے پاکستانی کبوتر نے بھارتی سکیورٹی حکام کی نیندیں حرام کردیں، پولیس نے کبوتر گرفتار کرلیا، تفتیش کیلئے کیا کچھ کیا جائیگا، حیران کن انکشافات – Lahore TV Blogs
Home / دلچسپ و عجیب / بھارت میں داخل ہونیوالے پاکستانی کبوتر نے بھارتی سکیورٹی حکام کی نیندیں حرام کردیں، پولیس نے کبوتر گرفتار کرلیا، تفتیش کیلئے کیا کچھ کیا جائیگا، حیران کن انکشافات

بھارت میں داخل ہونیوالے پاکستانی کبوتر نے بھارتی سکیورٹی حکام کی نیندیں حرام کردیں، پولیس نے کبوتر گرفتار کرلیا، تفتیش کیلئے کیا کچھ کیا جائیگا، حیران کن انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں داخل ہونیوالے پاکستانی کبوتر نے بھارتی سکیورٹی حکام کی نیندیں حرام کردیں، پولیس نے کبوتر گرفتار کرلیا، تفتیش کیلئے کیا کچھ کیا جائیگا، حیران کن انکشافات۔پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے ایک کبوتر نے بھارتی سیکیورٹی حکام کی نیند یں اڑا دیں۔ بھارتی اخبار

کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے پاکستان سے بھارت میں داخل ہونے والے کبوتر کو پکڑ کر امرتسر پولیس کے حوالے کر دیاہے۔بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ مبینہ پاکستانی کبوتر کے ایکسرے کروائیں گے تاکہ کسی بھی قسم کے جاسوسی کے آلات یا خفیہ پیغام کا کھوج لگایا جاسکے۔