Web
Analytics
مدینہ میں زندہ باد کے نعرے لیکن جیسے ہی عمران خان عمرہ کرکے وطن واپس پہنچے تو بنی گالامیں ان کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان / مدینہ میں زندہ باد کے نعرے لیکن جیسے ہی عمران خان عمرہ کرکے وطن واپس پہنچے تو بنی گالامیں ان کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

مدینہ میں زندہ باد کے نعرے لیکن جیسے ہی عمران خان عمرہ کرکے وطن واپس پہنچے تو بنی گالامیں ان کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

اسلام آباد(آ ئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوعمرہ ادائیگی کے بعد بنی گا لہ پہنچتے ہی مظاہرین کے احتجاج کا سا منا کر نا پڑ گیا ،بونیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان من پسند امیدواروں کو ٹکٹ دینے پر بنی گالا میںگز شتہ کئی روز سے احتجاج کر رہے ہیں،نجی ٹی وی کے مطا بق عمران خان کی اہلیہ، گہرے دوست زلفی بخاری، علیم خان، کرن علیم اور عون چوہدری بھی ان کے ہمراہ وطن واپس آگئے ہیں، چیئر مین پی ٹی آئی کو گھر پہنچتے ہی احتجاج کا

سامنا کرنا پڑا۔ کارکنان نے عمران خان کی گاڑی روک لی اور نظریاتی کارکنان کو عزت دو کے نعرے لگائے۔ مظاہرین نے احتجاج ریکارڈ کروانے کے بعد عمران خان کو جانے دیا۔ مظاہرین نے اعلان کیا کہ جب تک ٹکٹ نہ ملا بنی گالا دھرنا جاری رہے گا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کے لیے جہانگیر ترین کی سربراہی میں بورڈ تشکیل دیا تھا۔ تاہم اس بورڈ پر من پسند اور غیر نظریاتی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کے الزامات عائد کیے گئے۔