لاہور (نیوز ڈیسک) سابق کپتان مصباح الحق نے بھی اسپتال بنانے کی مہم کا آغاز کر دیا۔سابق کپتان نے دل کے مریض بچوں کیلئے اسپتال اور ریسرچ سنٹر کیلئے باقاعدہ چندہ مہم بھی شروع کر دی ہے۔مصباح کی اسپتال بنانے کیلئے چندہ جمع کرنے کی مہم میں کرکٹرز بھی ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔سابق کپتان کی چندہ مہم کی ابتدائی تقریب میں احمد شہزاد، سعید اجمل اور سہیل تنویر بھی
شریک ہوئے جب کہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرصحت یاسمین راشد نے کہ مصباح الحق نے نیک کام کا آغازکیا ہے اللہ تعالیٰ برکت ڈالے گا۔۔سابق کپتان کی چندہ مہم کی ابتدائی تقریب میں احمد شہزاد، سعید اجمل اور سہیل تنویر بھی شریک ہوئے جب کہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرصحت یاسمین راشد نے کہ مصباح الحق نے نیک کام کا آغازکیا ہے اللہ تعالیٰ برکت ڈالے گا۔۔