Web
Analytics
احترام ِ حرم – Lahore TV Blogs
Home / خصوصی فیچرز / احترام ِ حرم

احترام ِ حرم

حضرت عبداللہ بن عباسؓ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمانؓ نے مجھ سے فرمایا ’’میں نے خالد بن العاص بن ہشام کو مکہ معظمہ کا حاکم بنایا ہے،چونکہ اہل مکہ کو ان باتوں کی اطلاع ہوگئی ہےاس لیے مجھے اس بات کا اندیشہ ہے کہ لوگ ان کی مخالفت کریں گے،ا

س لیے وہ ممکن ہے کہ خانہ خدا اور حرم میں ان سے جنگ کرے گا، اس طرح حرم کعبہ کے امن و امان میں اس موسم حج میں خلل واقع ہو گا.جبکہ مسلمان دور دراز کے علاقوں سے آئیں گے. اس لیے میری رائے ہے کہ حج کے تمام انتظامات تمہارے سپرد کر دوں۔