Web
Analytics
7.6 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی آنے والاہے، وارننگ جاری – Lahore TV Blogs
Home / انٹرنیشنل / 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی آنے والاہے، وارننگ جاری

7.6 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی آنے والاہے، وارننگ جاری

پیرس (نیوز ڈیسک) سونامی آنے والا ہے، 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد وارننگ جاری۔ فرانسیسی خبر رساں اداروں کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی ساحلی علاقے نیو کیلیڈونیا 7.6 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا ہے۔ اطلاعات آ رہی ہیں کہ 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد سمندر میں سونامی کی لہروں نے جنم لیا ہے۔ اسی لیے فوری اور ہنگامی سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ خطرہ ہے کہ سمندر میں جنم لینے والی سونامی کہ لہریں 3 میٹر تک بلند ہو سکتی ہیں۔ ایسا ہونے کی صورت میں نیو کیلیڈونیا کے اکثر جزائر تباہی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ سونامی وارننگ جاری کرنے

کے بعد علاقے سے آبادی کا انخلاء شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جبکہ فرانس کو کوئی ساحلے علاقی اس قدر خوفناک زلزلے کا شکار ہوا ہے اور اس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ خطرہ ہے کہ سمندر میں جنم لینے والی سونامی کہ لہریں 3 میٹر تک بلند ہو سکتی ہیں۔ ایسا ہونے کی صورت میں نیو کیلیڈونیا کے اکثر جزائر تباہی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ سونامی وارننگ جاری کرنے کے بعد علاقے سے آبادی کا انخلاء شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جبکہ فرانس کو کوئی ساحلے علاقی اس قدر خوفناک زلزلے کا شکار ہوا ہے اور اس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔