Web
Analytics
تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا فراڈ پکڑا گیا،جرمانہ عائد – Lahore TV Blogs
Home / بزنس / تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا فراڈ پکڑا گیا،جرمانہ عائد

تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا فراڈ پکڑا گیا،جرمانہ عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کےرہنماعلیم خان کی کمپنی ویژن ڈیولپرزکو گمراہ کن اشتہار بازی1کروڑروپےجرمانہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کےرہنماعلیم خان کی کمپنی ویژن ڈیولپرزپر1کروڑروپےجرمانہ عائد کر دیا گیا۔ویژن ڈیولپرزپرجرمانہ دھوکادہی سےمارکیٹنگ اورگمراہ کن ایڈورٹائزنگ پرکیاگیا۔ویژن ڈیولپرزپرجرمانہ مسابقتی کمیشن پاکستان نےکیا۔مسابقتی کمیشن نے علیم خان کی کمپنی کوآیندہ ایسےفعل سےبازرہنےکاانتباہ کیا اور ایسے فعل دھرانے پر سخت کاروائی کا عندیہ بھی دے ڈالا۔