Web
Analytics
حکومت کا عوام پر پٹرول بم گرانے کامنصوبہ، یکم فروری سے قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جارہا ہے، تفصیلات جانئے – Lahore TV Blogs
Home / بزنس / حکومت کا عوام پر پٹرول بم گرانے کامنصوبہ، یکم فروری سے قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جارہا ہے، تفصیلات جانئے

حکومت کا عوام پر پٹرول بم گرانے کامنصوبہ، یکم فروری سے قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جارہا ہے، تفصیلات جانئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حکومت نےعوام پر پٹرول بم گرانے کا منصوبہ تیار کر لیا۔ یکم فروری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے تین سے 4 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نےعوام پر پٹرول بم گرانے کا منصوبہ تیار کر لیا۔یکم فروری سے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے تین سے 4 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 سے 4 روپے تک اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق اب تک امپورٹڈ تیل کی قیمت اور ڈالر میں اضافے کے تحت تخمینہ لگایا گیا ہے۔