Web
Analytics
گرمیوں میں ہیٹ سٹروک سےبچائو،رمضان میں انتہائی مفید،جوڑوں کے درد سے نجات، جگر اور جلد کیلئے بہترین، ایسا جادوئی مشروب جسے پینے سے جسم میں نئی توانائی بھر جائے – Lahore TV Blogs
Home / تعلیم و صحت / گرمیوں میں ہیٹ سٹروک سےبچائو،رمضان میں انتہائی مفید،جوڑوں کے درد سے نجات، جگر اور جلد کیلئے بہترین، ایسا جادوئی مشروب جسے پینے سے جسم میں نئی توانائی بھر جائے

گرمیوں میں ہیٹ سٹروک سےبچائو،رمضان میں انتہائی مفید،جوڑوں کے درد سے نجات، جگر اور جلد کیلئے بہترین، ایسا جادوئی مشروب جسے پینے سے جسم میں نئی توانائی بھر جائے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں موسم گرما کاآغاز ہو چکا ہے ، جبکہ رواں سال شدید گرمی کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ اس موسم میں شہری کئی طرح کے مشروب کا استعمال کرتے ہیں ۔ آئیے آج ہم آپ کو ایسا مشروب بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں جسے پینے سے آپ ہیٹ سٹروک سے بچ سکتے ہیں ، یہ مشروب جوڑوں کے درد سے نجات ، معدے کی بیماریوں کیلئے بہترین ہے ۔جگر اور جلدکیلئے بہتر ہے ۔آپ ایک ایلوویرا کا پتہ لیں اور اس کا چھلکا چاروں طرف

سے اتار لیں ۔ پھر اس میں سے گودا نکال کر گرینڈرمیں ڈال دیں پھر اس میں لیموں اور حسب ذائقہ چینی ڈال دیں،لاہوری نمک،8سے 10عددنیاز گو کے پتے اور ایک دیسی گلاب کی پتیاں ڈالیں۔اس کے بعد خوب ٹھنڈا پانی ڈال کر اس کو گلینڈر کر لیں، آپ کا مشروب تیار ہوگیا۔اب اسے آپ گلاس میں ڈال کر پئیں ۔یہ مشروب ہمارے بزرگ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ یہ پینے میں بالکل بھی کڑوا نہیں ہے ۔ رمضان المبارک میں یہ مشروب پینے سے آپ کو بہت فائدہ پہنچ سکتا ہے۔