Web
Analytics
بھارت کے تینوں خانز نے اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردیا، دلچسپ وجہ بھی بتادی – Lahore TV Blogs
Home / شوبز / بھارت کے تینوں خانز نے اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردیا، دلچسپ وجہ بھی بتادی

بھارت کے تینوں خانز نے اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردیا، دلچسپ وجہ بھی بتادی

بھارت (نیوز ڈیسک)بھارتی بالی ووڈ کے تین معروف اداکار ،سلمان خان ،عامر خان اور شاہ رخ نے اسرائیل کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ان بھارتی بالی ووڈ کے تین اداکاروں نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک یہودی وزیراعظم ہے اور اس کے پیچھے بھی

ان کی وجوہات یہ ہیں ہے کہ وہ ایک کرپٹ انسان ہے جو فلسطینی خواتین اور بچوں پر ظلم کرتا ہے ۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر ان تینوں اداکاروں کو پزیرائی بھی مل رہی ہے جنہوں نے ایسے شخص سے ملنے سے انکار کیا جو انسانی حقوق سے بالکل بھی لاعلم ہے اور اپنی طاقت کے نشے میں دوسروں معصوم لوگوں کو اپنے ظلم کا نشانہ بنا رہا ہے ۔