Web
Analytics
دنیا کی سب سے پتلی کمر والی دوشیزہ سامنے آگئی – Lahore TV Blogs
Home / دلچسپ و عجیب / دنیا کی سب سے پتلی کمر والی دوشیزہ سامنے آگئی

دنیا کی سب سے پتلی کمر والی دوشیزہ سامنے آگئی

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی میں سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والی دنیا کی سب سے پتلی کمروالی دوشیز ہ سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق جرمنی کی 26سالہ دوشیزہ مچل کی تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی ہیں ۔

مچل کی تصاویر دیکھنے والوں نے اس دنیا کی سب سے پتلی کمر والی لڑکی ہونے کا خطاب دے دیاہے ۔جرمن خاتون کی کمر صرف 25انچ ہے ۔جبکہ وہ اس کمر کو خاص لباس کا استعمال کر کے صرف16انچ تک سکیڑ سکتی ہے ۔مچل ایسا پچھلے کئی سال سے ایسا کر رہی ہے ۔ اس کی تصاویرکودیکھنے کے لئے ہزاروں کی تعدادمیں لوگ آرہے ہیں ۔