Web
Analytics
انتہائی افسوسناک خبر، کرکٹ سٹیڈیم میں دھماکے سے 4 نوجوان جاں بحق متعدد زخمی – Lahore TV Blogs
Home / انٹرنیشنل / انتہائی افسوسناک خبر، کرکٹ سٹیڈیم میں دھماکے سے 4 نوجوان جاں بحق متعدد زخمی

انتہائی افسوسناک خبر، کرکٹ سٹیڈیم میں دھماکے سے 4 نوجوان جاں بحق متعدد زخمی

ننگر ھار (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ننگر ھار میں کرکٹ سٹیڈیم میں دھماکہ،4نوجوان جاں بحق متعدد زخمی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگر ھار میں کرکٹ

میچ کے دوران سٹیڈیم میں دھماکہ ہوا۔دھماکے کی شدت اتنی تھی کہ موقع پر ہی 4افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ اسٹیڈیم میں موجود متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔