Web
Analytics
انگور کھائیں اور ذہنی تنائو سے نجات پائیں، ماہرین نے زبردست فوائد بتادیئے – Lahore TV Blogs
Home / تعلیم و صحت / انگور کھائیں اور ذہنی تنائو سے نجات پائیں، ماہرین نے زبردست فوائد بتادیئے

انگور کھائیں اور ذہنی تنائو سے نجات پائیں، ماہرین نے زبردست فوائد بتادیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں انگور انسانی صحت کے لیے کتنے فائدے مند ہیں؟ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ انگور کھانے سے ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے اور یہ سردرد کے لیے بھی مفید ہیں۔ امریکی جریدے نیچرل کمیونیکشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ روزانہ

انگور کھانے والا شخص دماغی بیماریوں خصوصاً ذہنی تناؤ سے محفوظ رہتا ہے۔تحقیق کے مطابق انگور کے حاصل شدہ مرکبات سے یہ بات سامنے آئی کہ یہ ڈپریشن کو دور کرنے کا بہترین قدرتی علاج ہے، اگر کوئی بھی شخص روزانہ کی بنیاد پر اس پھل کے کچھ دانے کھائے گا تو وہ ان بیماریوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔