Web
Analytics
الوداع تحریک انصاف، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر ملک کی کونسی بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہوگئے – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان / الوداع تحریک انصاف، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر ملک کی کونسی بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہوگئے

الوداع تحریک انصاف، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر ملک کی کونسی بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہوگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا بڑا نقصان ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری ممتاز نے پارٹی سے مستعفی ہوتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔واضح رہے کہ انتخابات سے قبل ہارس ٹریڈنگ کا عمل شروع

ہو جاتا ہےاور مختلف جماعتوں رہنما مفادات کی بنیاد پر دوسری جماعتوں میں چلے جاتے ہیں ۔پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے ان کو پارٹی میں خوش آمدید کہا ہے ۔ یا درہے کہ اس سےقبل پاکستان تحریک انصاف لودھراں کے الیکشن این اے 154میں بڑے مارجن سے ہار گئی تھی ۔