Web
Analytics
ن لیگ نے لودھراں الیکشن جیتنے کیلئے عوام کو کس چیز کا لالچ دیا،چونکادینے والے انکشافات – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان / ن لیگ نے لودھراں الیکشن جیتنے کیلئے عوام کو کس چیز کا لالچ دیا،چونکادینے والے انکشافات

ن لیگ نے لودھراں الیکشن جیتنے کیلئے عوام کو کس چیز کا لالچ دیا،چونکادینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے پشاور کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد لانے کیلئے انہیں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمر تقسیم کیے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی کے پروگراممیں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا پشاور جلسہ کامیابی

کا راز کچھ اور نہیں بلکہ عوام کو لانے کیلئے انہیں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمر دیئے گئے ہیں ۔باقی جلسوں میں کیا کچھ ہوتا ہے وہ ہم سے پوشیدہ نہیں، ہر شخص تین ، تین ہزار دے کر جلسوں میں لایا جاتا ہے ۔ جس سیٹ کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں ابھی تک گیس کی خبریں چل رہی ہیں ، جہاں جاتے ہیں گیس پائپ ڈال دیئے جاتے ہیں ، لوگوں کو مفت گیس کی فراہمی کا یقین دلایا جاتا ہے ،بجلی کے اعلانات کیے جاتے ہیں ۔