Web
Analytics
کراچی سے کوئٹہ آنیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، لینڈنگ کے دوران ’’لینڈنگ گیئر‘‘ نہ کھل سکا، سو سے زائد مسافروں کو کیسے بچایا گیا – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان / کراچی سے کوئٹہ آنیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، لینڈنگ کے دوران ’’لینڈنگ گیئر‘‘ نہ کھل سکا، سو سے زائد مسافروں کو کیسے بچایا گیا

کراچی سے کوئٹہ آنیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، لینڈنگ کے دوران ’’لینڈنگ گیئر‘‘ نہ کھل سکا، سو سے زائد مسافروں کو کیسے بچایا گیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کراچی سے کوئٹہ آنے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ائیر لائن کی پرواز آئی آر 540کے لینڈنگ کے دوران لینڈنگ گیئر نہ کھل سکے۔ا ئیر پورٹ ذرائع نے

بتایا کہ پائلٹ نے طویل جدو جہد کے بعد جہاز کو باحفاظت ائیر پورٹ پر لینڈ کر لیا۔ طیارے میں سو سے زائد مسافر سوار تھے ۔ ائیر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ تمام مسافر محفوظ ہیں جبکہ جہاز کو مرمت کے لیے جلد بھجوادیا جائے گا۔