Web
Analytics
شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، سعودی شہزاہ انتقال کرگیا – Lahore TV Blogs
Home / انٹرنیشنل / شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، سعودی شہزاہ انتقال کرگیا

شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، سعودی شہزاہ انتقال کرگیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی شہزادے عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا ہے۔ سعودی شہزادے عبدالعزیز بن بندر انتقال کر گئے ہیں۔ شہزادہ عبدالعزیز

کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی۔ شہزادہ عبدالعزیز کو سرکاری اعزاز کیساتھ ریاض میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ نماز جنازہ بعد از نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔