Web
Analytics
’’زرداری خالی ہاتھ والے داماد تھے، میں گدی والاداماد ہوں‘‘ کیپٹن صفدر نے نیا شوشہ چھوڑ دیا – Lahore TV Blogs
Home / پاکستان / ’’زرداری خالی ہاتھ والے داماد تھے، میں گدی والاداماد ہوں‘‘ کیپٹن صفدر نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

’’زرداری خالی ہاتھ والے داماد تھے، میں گدی والاداماد ہوں‘‘ کیپٹن صفدر نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کیپٹن (ر) صفدر نے زرداری کو خالی ہاتھ داماد قرار دے دیا ۔کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ زرداری خالی ہاتھ داماد تھے میں گدی والا داماد ہوں ۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔اپنی گفتگو کے دوران انہوں نے طاہر

القادری کو ائیر ٹکٹ مانگنے والا مہمان قرار دے دیا۔صحافی نے کپتان کہا تو برا مان گئے کہا کہ میں کپتان نہیں کیپٹن ہوں ۔سابق صدر زرداری کی طرح داماد بن کر پارٹی پر قبضہ کر لینے والے سوال کے جواب میںکہا کہ زرداری خالی ہاتھ جبکہ میں گدی والا داماد ہوں۔