Web
Analytics
سپر سِلم ہوناچاہتے ہیں تو ان مشروبات کو استعمال کریں – Lahore TV Blogs
Home / تعلیم و صحت / سپر سِلم ہوناچاہتے ہیں تو ان مشروبات کو استعمال کریں

سپر سِلم ہوناچاہتے ہیں تو ان مشروبات کو استعمال کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھا ہوا وزن سب کےلیے پریشانی کا باعث ہوتا ہے، خاص طور پر خواتین کو بڑھے ہوئے وزن کی سب سے زیادہ پریشانی ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو ایسی ڈرنک کے بارے میں بتائیں گے جو آپ کے جسم میں موجود فاضل چربی کا مکمل خاتمہ کردیتی ہے۔ اس ڈرنک کے استعمال سے آپ کو اپنے وزن میں واضح فرق نظر آئے گا اور آپ کے جسم میں موجود فاضل چربی کا بھی خاتمہ ہوجائے گا۔

مزید پڑھیئے: کینسر سے بچائو اور جلد کی بہتری میں آڑو کتنا فائدے مند ہے، ماہرین کا حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پھلوں کی دنیا میں آڑو کا اپنا ہی مقام ہے۔چین میں دوستی ،خوش قسمتی اور حفاطت کی علامت سمجھا جانے والا یہ پھل حقیقت میں بھی انسان کی بہت سی چیزوں سے حفاظت کرتا ہے۔آئیے جانتے ہیں وہ کیا مسائل ہیں جس میں آڑو ہمیں مدد فراہم کرتا ہے۔
وزن گھٹانے کیلئے بہترین
آڑو کا کمال یہ ہے کہ یہ آپ کا پیٹ بھر دیتا ہے اور مزید کھانے کی طلب نہیں رکھنے دیتا۔ مزید یہ کہ 35سے 50 کیلوریز والے اس پھل میں چکنائی نہیں ہوتی۔
جِلد کی صحت مندی
وٹامن اے اور سی آڑو کو قدرتی مؤسچرائزر بناتا ہے۔ یہ وٹامنز جِلد کے ٹشو زکوپھر بناتی ہیں۔
بالوں کیلئے مؤثر
آڑو بالوں کے گرنے کی روک تھام کیلئے مفید ہے۔
دباؤ دور کرنے والا
آڑو بے چینی کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ ہنگری میں آڑو کو سکون کا پھل کہا جاتا ہے۔
کینسر سے بچاؤ
اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کا حامل یہ پھل خلیو ں نقصان سے بچاتا ہے۔