Web
Analytics
Editor – Page 10 – Lahore TV Blogs
Home / Editor (صفحہ 10)

Editor

برسوں کا انتظار ختم ہوا، پاکستان کو ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی مل گئی، ٹورنامنٹ کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) برسوں کا انتظار ختم ہوا، پاکستان کو ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی مل گئی، ٹورنامنٹ کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ایک دہائی بعد بین الاقوامی کرکٹ پاکستان لوٹ آئی ۔پاکستان کو ایشیا کرکٹ کپ 2020 کی میزبانی مل گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سونے اور ...

مزید پڑھیئے

کورکمانڈر کانفرنس کے فوراََ بعد آرمی چیف کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، کن امور پر بات چیت ہوئی، تفصیلات سامنے آگئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات ...

مزید پڑھیئے

سکول میں فائرنگ، جانی نقصان ہوگیا

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک)ایبٹ آباد کے ایک سرکاری اسکول میں فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ نویں جماعت کے طالبعلم نے کی ۔تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے ایک سرکاری اسکول میں فائرنگ ہوئی ، نویں جماعت کے طالبعلم نے فائرنگ کر کے اپنے ہم جماعت کو قتل کر دیا۔فائرنگ کے واقعہ کے ...

مزید پڑھیئے

ایک دو دن کے لئے نرسز اور ملازمین کو لایاگیا، ہم وہاں سے نکلے تو کیمپ اکھاڑ کرساراسامان ٹرک پر لاد کر چلے گئے، چیف جسٹس نے سندھ حکومت کااصل چہرہ بے نقاب کردیا

تھر(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے تھرپارکر کا دورہ کیا اور اس دورے کے دوران کئی اہم انکشافات سامنے آئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تھر کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے دورہ تھر پر ریمارکس دیتے ...

مزید پڑھیئے

چرس پر پابندی اٹھائی جائے تاکہ ہمارا پٹھان بھائی خوش ہوجائے، شراب سے متعلق بیان کے بعد فواد چوہدری سےبڑا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف صحافی اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ مذہب سے ہٹ کر بات کریں تو شراب پوری دنیا کا مسئلہ ہے اور دنیا کے اندر نفسیاتی اور جسمانی مرائض کی وجہ شراب ہے۔میں نے پڑھا تھا کہ روس کے اندر لوگ پاگل ہوگئے تھے اور کہا ...

مزید پڑھیئے

گوگل پر ’احمق‘لکھنے سے ٹرمپ کی تصویر سامنے کیوں آتی ہے، امریکی کانگریس نے گوگل کے سی ای او سے وضاحت طلب کرلی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) گوگل کے سی ای او نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا کہ گوگل پر احمق یفظ کو سرچ کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصاویر کیوں سامنے آتی ہیں۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے امریکی کانگریس کی کمیٹی ...

مزید پڑھیئے

کیا نیب کو تحریک انصاف چلارہی ہے، عثمان ڈار کو کیسے معلوم کے گرفتاری کی اگلی باری خواجہ آصف کی ہے، نیاپنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ مجھے چند روز قبل خواجہ آصف کے خلاف کیس کے سلسلے میں نیب جانا ہوا تو میں نے وہاں موٹی موٹی فائلیں دیکھیں جس سے مجھے لگتا ہے کہ لاہور کے خواجہ کے بعد سیالکوٹ کے خواجہ ...

مزید پڑھیئے

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست،اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ سنادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی اور قریبی دوست زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے ...

مزید پڑھیئے

سندھ حکومت نے بحریہ ٹائون کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھالیا، ملک ریاض مشکل میں پڑگئے

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم ڈی اے کی جانب سے بحریہ ٹاون کو دی جانے والی اراضی کی الاٹمنٹ سندھ حکومت نے کینسل کردی۔تفصیلات کے مطابق ملک ریاض اس وقت اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔ان کے متعدد اسکینڈل اسوقت منظر عام پر آچکے ہیں جن میں سے ایک ایم ڈی ...

مزید پڑھیئے

امریکہ نے پاکستان کیخلاف اب تک کا سب سے خطرناک قدم اٹھالیا، تشویشناک خبر آگئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے اقلیتوں سے ناروا سلوک کا بہانہ بناتے ہوئے پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسی سال مئی میں عالمی مذہبی آزادی رپورٹ 2017 جاری کردی گئی۔مذہبی آزاد ی پر امریکہ کے خصوصی سفیر سیموئیل برون بیک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بھارت ...

مزید پڑھیئے