Web
Analytics
Editor – Page 2 – Lahore TV Blogs
Home / Editor (صفحہ 2)

Editor

ٹکٹس نہ ملنے والوں سے معذرت، اگلے ڈیڑھ ہفتے میں کیا کروں گا، عمران خان نے دوٹوک اعلان کردیا، ٹکٹس نہ دینے کی وجہ بھی بتادی

میانوالی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے ڈیڑھ ہفتے میں پارٹی منشور کراعلان کردیں گے،،پی ٹی آئی جیسا منشور کسی جماعت کا نہیں ہوگا، میرٹ پرپارٹی ٹکٹس دیے،ٹکٹس نہ ملنے والوں سے معذرت،شریف فیملی اور زرداری نے رشتہ داروں کوٹکٹس دیے،،نوازشریف نے300ارب روپے ...

مزید پڑھیئے

جب ڈاکٹروں سے والدہ کی طبیعت کا پوچھتے ہیں تو وہ کیا جواب دیتے ہیں، مریم نواز نے حقیقت کھل کر بیان کردی

لندن(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہاہے کہ جب ہم ڈاکٹروں سے والدہ کلثوم نواز کی طبیعت کا پوچھتے ہیں تو وہ واضح جواب نہیں دیتے۔سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن کے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت ...

مزید پڑھیئے

الیکشن مہم میں حصہ نہیں لے سکتا، کلثوم نواز کو بے ہوشی میں کیا بیماری ہوگئی، وہ میری بیوی ہیں میری بھی کچھ ذمہ داری ہے، نوازشریف نے اہم اعلان کردیا

لندن (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کلثوم کی بیماری کے باعث فی الحال الیکشن مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں،،کلثوم نواز کوانفیکشن کے باعث بخارہوگیا ہے،کلثوم میری بیوی ہیں،کچھ میرے بھی فرائض ہیں اورادا بھی کر رہا ہوں۔ انہوں نے لندن ...

مزید پڑھیئے

سکندر حیات بوسن کو حلقے کا دورہ کرنا مہنگا پڑگیا، عوام نے تحریک انصاف کے رہنما کا بُرا حال کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے جمال لغاری کے بعد ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سکندر بوسن کاحلقے کے عوام نے برا حال کر دیا، سکندر بوسن کے حلقہ میں پہنچنے پر راستہ روک لیا، گاڑی سے اتارنے کی کوشش، لوٹا لوٹا کے نعرے، سابق وفاقی ...

مزید پڑھیئے

ہمارا مقابلہ لادین قوتوں سے ہے ایم ایم اے کے بننے کے بعد سیکولر اور لبرل قوتیں پریشان ہیں ،سربراہ ایم ایم اے

اسلام آباد(صباح نیوز)متحدہ مجلس عمل کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ لادین قوتوں سے ہے ۔ایم ایم اے کے بننے کے بعد سیکولر اور لبرل قوتیں پریشان ہیں۔اقتدار میں آنے کے بعد پہلا کام ڈاکٹر عافیہ کوامریکہ کی قید سے رہائی دلائیں گے۔دنیامیں نظریاتی سیاست ختم اور سرمایے ...

مزید پڑھیئے

روس کے اہم اسلامی ملک پر 25 فضائی حملے

ماسکو(این این آئی)روس نے جنوبی شام میں اپوزیشن گروپوں کے زیر کنٹرول علاقوں پر فضائی حملے کیے۔ شام میں انسانی حقوق کے سب سے بڑے نگراں گروپ المرصد السوری کے مطابق تقریبا ایک برس قبل اس علاقے میں فائر بندی پر آمادگی کے بعد روس کی جانب سے یہ خلاف ...

مزید پڑھیئے

تحریک لبیک میدان میں آگئی، عام انتخابات میں کیا کرنے والے ہیں، دھماکہ خیز اعلان کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان نے ملک بھر کے قومی وصوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کی ٹکٹیں فائنل کر دی ہیں۔ مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی، سرپرست اعلیٰ پیر محمد افضل قادری اور دیگر قائدین پریس کانفرنس میں اعلان کرینگے۔ جبکہ ضلع گجرات کے چار قومی حلقوں میں این ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کیساتھ رہ کر میں بھی VIPہوگیا ہو، مجھے اتنے ووٹ پڑیں گے کہ مخالفین کہیں گے دھاندلی ہوئی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے صدرشیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں نے عمران خان سے ہفتے میں دو دن کا وعدہ کیاہے کہ وہ ٹرانسپورٹ دیں ہیلی کاپٹر اور جہاز ، یہ طے ہے کہ میں عمران خان اور پی ٹی آئی کیلئے الیکشن مہم کروں ...

مزید پڑھیئے

آل پاکستان مسلم لیگ کے نئے چیئرمین ڈاکٹر امجد کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) ریٹائرڈ جنرل پر ویز مشرف کے استعفے کے بعد آل پاکستان مسلم لیگ کے نئے چئیر مین ڈاکٹر محمد امجد این اے 148ساہیوال کے امیدوار نے کاغذات نا مزدگی میں 57کروڑ 2لاکھ 95ہزار 212رو پے کے اثاثہ ڈکلئیر کئے ہیں۔ڈاکٹر محمد امجد پی ایچ ڈی ہیں اور انہوں ...

مزید پڑھیئے

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی پیپلزپارٹی پر جھاڑو پھرگیا، تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی

میہڑ (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا زوال شروع ہوچکا ہے ٹکٹ ہولڈر امیدوار پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں ہر برے کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے پیپلزپارٹی نے دس سال اقتدار کے نشے میں دھت ہوکر ...

مزید پڑھیئے