Web
Analytics
Editor – Page 20 – Lahore TV Blogs
Home / Editor (صفحہ 20)

Editor

عمران خان نے مجھے آج قتل کروانے کی کوشش کی، معروف صحافی نصرت جاوید نے سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مجھے وزیر اعظم عمران خان نے قتل کروانے کی کوشش کی ۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید نے سنگین الزام عائد کردیا۔یاد رہے کہ سینئر صحافی نصرت جاوید کا تعلق لاہور سے ہے لیکن وہ بھی بیشتر صحافیوں کی طرح اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ ...

مزید پڑھیئے

چیف جسٹس سے سعودی عرب کی اہم ترین شخصیت کی خاموشی سے ملاقات، ملاقات کا مقصد کیا تھا، تفصیلات منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس میاں ثاقب نثار سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواب بن سعید المالکی نے ملاقات کی، جس میں پاک سعودی دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارسے ...

مزید پڑھیئے

جے ایف 17تھنڈر طیارے نے دنیا بھر میں دھوم مچادی، ایران ، آذربائیجان کے بعد ایک اور اسلامی ملک نے خریدنے کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مزید متعدد ممالک نے جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا، ایران، آذربائیجان کے بعد ملائیشیا اور مصر نے بھی پاکستان اور چین کی جانب سے تیار کردہ جے ایف 17 بلاک 2 جنگی طیارے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔ تفصیلات ...

مزید پڑھیئے

پنجاب حکومت میں پھوٹ پڑگئی، فیاض الحسن چوہان کی جانب سے لگائی گئی پابندی وزیراعلیٰ نے ختم کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کی الحمراء آرٹ کونسل میں اسٹیج ڈراموں پر لگائی پابندی ختم کردی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ ایسے فیصلے کرنے سے قبل وزیراعلیٰ آفس سے ہدایت لی جائے، الحمراء آرٹ کونسل لاہور میں ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کی نجی ایئرلائن کے مالکان بیرون ملک فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سول ایویشن اتھارٹی (سی اے ای) کی جانب سے نجی ایئر لائن ‘شاہین ایئر لائن انٹرنیشنل’ (ایس اے آئی) کے مالکان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں درج کرنے کی درخواست کے باوجود نجی ایئر لائن کے مالکان بیرون ملک فرار ہوگئے۔واضح رہے کہ ...

مزید پڑھیئے

بالآخر حکومت کی معاشی پالیسویں نے رنگ دکھانا شروع کردیا، ایک ہی دن میں اسٹاک مارکیٹ میں اربوں نچھاور کردیئے گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعہ کو زبردست اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہالیکن مجموعی طور پر تیزی کے اثرات غالب آگئے اورکے ایس ای100انڈیکس261.42پوائنٹس کی ریکوری سے 38562.05پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ 64.40فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے ...

مزید پڑھیئے

اب پاکستان کرائے پر لی ہوئی بندوق نہیںرہا ، ہم وہی کرینگے جو ہمارے مفاد میں ہوگا، وزیراعظم نے امریکہ کو دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب کرائے پر لی ہوئی بندوق نہیں رہا ، ہم نے امریکہ کی جنگ میں زیادہ نقصان اُٹھایا ہے اسی لیے اب ہم وہی کریں گے جو ہمارے مفاد میں بہتر ہو گا۔ امریکی اخبار کو انٹرویو ...

مزید پڑھیئے

موٹرسائیکل خریدنے سے پہلے اب یہ کام کرنا ہوگا، عدالت نے نیا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بغیر ہیلمٹ اب موٹر سائیکل بھی نہیں ملے گی۔تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کی پابندی لگائی گئی تھی اور کہا گیا تھا کہ ہیلمٹ کے بغیر کسی موٹر سائیکل سوار کو پٹرول نہ دیا جائے اس کے بعد موٹر سائیکل پر بیٹھنے ...

مزید پڑھیئے

وزیراعظم نے یاسر شاہ کو وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری کرنے پر مبارکباد یتے ہوئے اپنا ریکارڈ بھی یاد کروادیا، بڑا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کو آسٹریلوی کھلاڑی کلیری گرمٹ کا 82 سالہ ریکارڈ توڑنے پر مبارک باد دی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے یاسر شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ”یاسر شاہ نے 200 ٹیسٹ ...

مزید پڑھیئے

نئے پاکستان نے مایوس کردیا، اداکار شان حکومتی کارکردگی کیخلاف بول پڑے، کیا کچھ کہہ دیا

کراچی ( نیوز ڈیسک)لالی وڈ کے سپر اسٹار شان نے حکومتی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی کارکردگی پر بات کرتے ہوئے اداکار شان شاہد کا کہنا تھا کہ حکومت کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے۔ ملک بہت مشکل دور سے گزر رہا ...

مزید پڑھیئے