Web
Analytics
Editor – Page 4 – Lahore TV Blogs
Home / Editor (صفحہ 4)

Editor

ریاست مدینہ!! ملک میں خلافت راشدہ کا نظام قائم کرنے کاعندیہ، وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میںخلافت راشدہ کا نظام قائم کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیا پاکستان کا نظریہ دراصل بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا نظریہ پاکستان ہے۔ اپنے ایک ٹویئٹر پیغام میں وزیراعظم نے نئے پاکستان کی سرخی کے ساتھ ...

مزید پڑھیئے

عامر لیاقت کی تیسری شادی کا انکشاف، نکاح کا گواہ سامنے آگیا، بھانڈاپھوٹ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف سیاستدان نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت کی دوسری شادی میں گواہ تھے اور طوبیٰ عامر سے ان کی تیسری شادی ہے۔یہ اپنے لیڈر عمران خان سے بہت انسپائر ہیں۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکر عامر لیاقت حسین گزشتہ کچھ دنوں سے خبروں ...

مزید پڑھیئے

دس سال پہلے موٹرسائیکل پر پھرنے والاآج ارب پتی بن گیا، عابد شیر علی فیصل واوڈا کی دوسری بڑی پراپرٹی سامنے لے آئے

لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیر علی نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کی لندن میں ایک اور پراپرٹی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان اور چیئرمین نیب اس کا نوٹس لیں۔ سوشل ...

مزید پڑھیئے

المیہ یہ ہے کہ میں ڈاکٹر ہوں اور مجھے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دی ہوئی ہے، خالد مقبول صدیقی دل کی بات زبان پر لے آئے، کیا کچھ کہہ دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پہلی مرتبہ اپنی وزارت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ میں ڈاکٹر ہوں اور مجھے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔انکا کہنا تھا ...

مزید پڑھیئے

جب ان سے حکومت چلنی نہیں تو لے کر کیوں آئے، 3سالہ مدت ملازمت والوں کو عوامی فیصلوں کا حق نہیں، آصف زرداری کا دھواں دھارخطاب

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ 3سالہ مدت ملازمت والوں کوعوامی فیصلوں کا حق نہیں،ان سے جب حکومت نہیں چلنی تھی توکیوں لیکر آئے؟میں سیاست کرسکتا ہوں کرکٹ نہیں کھیل سکتا،پہلے سودنوں میں مشرف کو نکال دیا، مشرف کی موت ...

مزید پڑھیئے

شیخ رشید کا مریم نواز کیخلاف بیان بازی پر معافی مانگنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر نے وجہ بھی بتادی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدنے مریم نوازکیخلاف بات کرنے پرمعافی مانگنے کا اظہار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مریم بی بی کے بارے کبھی بات نہیں کی،اگر کی ہے تواگلے اجلاس میں معافی مانگوں گا، کلثوم بہن کے بارے کبھی کوئی بات نہیں کی اللہ ان کو جنت ...

مزید پڑھیئے

زرداری صاحب! جن کو تین سالہ نوکری کاطعنہ دےرہے ہیں سوات انہوں نے ہی آزا دکروایا تھا، سابق صدرکی فوج اور اداروں پر تنقید کی اصل وجہ کیا ہے، حقیقت سامنےآگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے آصف زرادی کے فوج مخالف بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سوات آصف زرداری یا بلاول بھٹو نے آزاد نہیں کروایا۔جن کو3سال نوکری کاکہاجارہا ہےاُن کی وجہ سے سوات آزاد ہوا تھا۔آصف زرداری اپنے بیانات سے بلیک میل ...

مزید پڑھیئے

سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کا احتجاج رنگ لے آیا، اب بیرون ملک سے کتنے موبائل ٹیکس دیئے بغیر لاسکیں گے، جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ممالک پاکستانیوں کو اپنے ساتھ بنا ٹیکس کے ادائیگی کے 2 موبائل فون اپنے ساتھ لانے کی اجازت ملنے کا امکان، وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاوی نے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر سے درخواست کی ہے کہ موبائل فون پر ٹیکس کو کم ...

مزید پڑھیئے

آصف زرداری کے قدموں میں بیٹھنے والےعامر لیاقت بھی ان کی تقریر پر سیخ پا ہوگئے، مشہور نظم بیکارکتے کا آخری مصرعہ پیش خدمت کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے آصف زرداری کی اشتعال انگیز تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری المعروف مسٹر ٹین پرسنٹ کی اشتعال انگیز تقریر پر نظم ” بیکارکتے” کا آِِخری مصرعہ پیش خدمت ہے۔تفصیلات کے مطابق اسمبلی کے پہلے اجلاس میں ...

مزید پڑھیئے

وزیراعظم کی سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کو امریکہ سے وطن واپس آنے کی ہدایت، کونسی بڑی ذمہ داری سونپی جائے گی، جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کو پاکستان واپس آنے کی ہدایت کردی، سابق چیئرمین نادرا کو بڑی ذمہ داری دیے جانے کا امکان، ہنگامی طور پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سابق چیئرمین نادراطارق ملک کو پاکستان بلالیا،ذرائع کے ...

مزید پڑھیئے