Web
Analytics
Editor – Page 5 – Lahore TV Blogs
Home / Editor (صفحہ 5)

Editor

پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے دعوے کرنیوالوں نے شراب بیچنے کی آزادی دیدی، سراج الحق برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جب ہر پاکستانی کے چہرے پر مسکراہٹ نظر آنے لگے گی تو ہم سمجھیں گے کہ حکومت کامیاب ہو گئی۔گزشتہ روز فیصل آباد میں حرمت رسول کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ...

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی حکومت کیخلاف (ن) لیگ ، پیپلزپارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتیں اکٹھی ہوگئیں، بڑا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن میں خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کے بائیکاٹ پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے بائیکاٹ کے لیے ...

مزید پڑھیئے

پیراگون سٹی میں خواجہ سعد رفیق کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے قیصر امین بٹ کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سعد رفیق کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے قیصر امین بٹ کی طبیعت انتہائی خراب ہوگئی۔انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروا دیا گیا۔پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق ایم پی اے قیصر امین بٹ کو طبیعت خراب ہونے پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ...

مزید پڑھیئے

ہم پاکستان کیساتھ مل کر کیا کام کرنا چاہتے ہیں، چین کے بعد کینیڈا سے بھی شاندار خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کینیڈا پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کے فروغ کا خواہشمند ہے۔ مالی سال2016-17ء کے دوران پاک کینیڈا دو طرفہ تجارت892 ملین ڈالر تھی جس میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ کینیڈاکی ٹریڈ کمشنر مارگس میکڈونلڈ نے کہا ہے کہ کینیڈا پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو مختلف شعبوں ...

مزید پڑھیئے

سابق وزیراعظم کو گرفتارکرنے کی تیاریاں

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئرتجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرلیا جائے گا، یوسف رضا گیلانی نے دو گھر بنا ئے اور 80 کروڑ کی سڑک بنوا کر فروخت کردیے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرا م میں نیب میں کرپشن ...

مزید پڑھیئے

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن کسی کو وزیراعظم کی توہین کی اجازت نہیں دینگے، گوگل پر بھکاری لکھنے سے عمران خان کی تصویر کھولنے کا معاملہ، پیپلزپارٹی میدان میں آگئی، بڑاقدم اٹھالیا

لاہور(نیوز ڈیسک)گوگل پر بھاکری لکھنے سے وزیراعظم عمران خان کی تصویر آنے پر پیپلز پارٹی میدان میں آ گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے گوگل کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔یہ قراداد پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسن مرتضیٰ نے جمع ...

مزید پڑھیئے

عمران خان سے یاسر شاہ کی ملاقات، وزیراعظم نے شاندارکارکردگی پر مبارکبار دینے کے بعد شکست کی وجہ بھی پوچھ لی،قومی ٹیم کے لیگ سپنرنے کسے وجہ قرار دیدیا، جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کو 82سال پرانا ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد دی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ،وزیر اعظم نے ...

مزید پڑھیئے

تشدد کانشانہ بننے والی خاتون منظرعام پر آگئیں، ملزم گھر تک کیوں آن پہنچا، خاتون نے اصل کہانی بیان کردی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) گذشتہ روز سے خاتون پر تشدد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس نے صافین کو شدید آگ بگولا کر رکھا ہے۔سی پی او راولپنڈی نے واقعے کا نوٹس لے لیا لیکن ویڈیو میں موجود ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ تاہم تازہ ترین ...

مزید پڑھیئے

سابقہ حکومت کا کارنامہ، نیواسلام آباد ایئرپورٹ کی عمارت زمین میں دھنسنا شروع ہوگئی، ملازمین نے کام کرنے سے انکار کردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) اسلام آباد انٹرنیشنل (آئی آئی اے) پر کسٹم کارگو (ایئرفریٹ یونٹ) کی عمارت کو دھنسنے اور دراڑیں پڑنے کے بعد انتظامیہ نے تمام اسٹاف اور کارکنان کو متبادل جگہ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ابتدائی طور پر ایک سینیئر افسر اور دیگر کے دفتر میں نالی سے لیکیج ...

مزید پڑھیئے

افغانستان سے دہشتگردوں کا پاکستان میں داخلہ ناممکن ہوگیا، پاک فوج کا شاندار اقدام ، قوم کو بڑی خبر سنادی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا سلسلہ جاری ہے، 843 قلعوں میں سے 233 مکمل ہوگئے ہیں، جبکہ1200کلومیٹر میں سے 802 کلومیٹر پر کام مکمل ہوگیا ہے، باڑ سے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی نقل ...

مزید پڑھیئے