Web
Analytics
تعلیم و صحت – Page 10 – Lahore TV Blogs
Home / تعلیم و صحت (صفحہ 10)

تعلیم و صحت

دبلی اور لچکدار کمر کی خواہشمند خواتین کا خواب پورا ہوگیا، وہ چار غذائیں جو آپ کی نسوانیت کو کھونے نہیں دیتی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جن عورتوں کی کمر کمرہ بن جاتی ہے وہ اسکو دوبارہ سے دبلا اور لچکداربنانے کی حسرت میں بڑے جتن بھی کرتی ہیں لیکن ان کی کوئی تدبیراس وقت تک کارگر نہیں ہوتی۔جب تک وہ اپنا غذائی مزاج نہیں بدل دیتیں ۔ایسی خواتین چربی تحلیل کرنے والی یہ ...

مزید پڑھیئے

اس بلڈ گروپ کے لوگ ہوجائیں خبردار! فضائی آلودگی آپ کیلئے ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کا بلڈ گروپ اے بی پازیٹیو، نیگیٹو ہے تو فضائی آلودگی کے دوران آپ کو ہارٹ اٹیک (دل کا دورہ) ہونے کے خدشات بہت حد تک بڑھ جاتے ہیں، یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔امریکا کے انٹرماؤنٹ ہارٹ انسٹی ٹیوٹ ...

مزید پڑھیئے

ٹی وی کو زیادہ دیر تک دیکھنے والے شوقین افراد ہوجائیں خبردار! یہ شوق آپ کو انتہائی مہنگا بھی پڑ سکتا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ کو ٹی وی ڈرامے دیکھنا پسند ہے ؟ یا ہر وقت خبریں دیکھ کر وقت گزارتے ہیں؟ اگر ہاں تو اس عادت کو چھوڑ دینا ہی آپ کے لیے بہتر ثابت ہوگا۔یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ورمونٹ یونیورسٹی کی تحقیق ...

مزید پڑھیئے

چہرے کے کیل مہاسے اورموٹاپے کا شکار افراد کےلئے خوشخبری ،ایک پھل کے استعمال سے آپکی پریشانی ختم ہو جائیگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور افغانستان میں پائے جانیوالے شیریں انارکی مثال کہیں نہیں ملتی اس وقت انارکا موسم ہے جس کاشمارپسندیدہ پھلوں میں ہوتاہے‘ انار ذائقے میں جتنالذیذاور رسیلاہوتاہے اتناہی صحت کےلئے بھی مفیدہوتاہے۔وسیع تجربہ کارفاضل طبیب وقصورکے معروف حکیم میاں لیاقت احمدعلی نے نے کہا ہے کہ انارایک مکمل ...

مزید پڑھیئے

بیٹھنے کا یہ انداز آپ کی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتا ہے، ماہری صحت نے انتباہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹانگ پر ٹانگ رکھ یا چڑھا کر بیٹھنا بہت ہی زیادہ عام عادت ہے اور اکثر بیٹھنے کے دوران اس پر توجہ بھی نہیں دیتے۔ہوسکتا ہے کہ ایسے بیٹھنا آپ کو آرام دہ لگتا ہو یعنی ایک گھٹنا دوسرے گھٹنے کے اوپر مگر یہ عادت آپ کے اندازوں ...

مزید پڑھیئے

اسموکرز کے لیے خوشخبری، اب اس گھریلو ٹوٹکے پر عمل کرکےاپنے پھیپھڑے صاف کرسکتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سگریٹ پینا صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔ ایک نئی امریکی تحقیقی کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ میں 600 سے زائد ایسی اشیاء موجود ہوتی ہے جو مختلف طریقوں سے ہماری صحت کو نقصان پہنچاتی ہیں۔دراصل جب ہم سگریٹ پی رہے ہوتے ...

مزید پڑھیئے

ایک ایساپودا جو لاعلاج بیماریوں کا بھی علاج کرسکتا ہے

کراچی(نیوزڈیسک) اللہ تعالیٰ نے کئی طرح کی خطرناک بیماریاں پیدا کی ہیں لیکن ساتھ ہی ان کے علاج کے لئے پودے اور بیج پیدا کئے ہیں۔ایسے ہی بہترین پودوں میں سے ایک ’کلونجی‘کا ہے جس کے بارے میں حضرت محمدﷺ نے فرمایا تھا کہ اس میں موت کے سوائے ہر ...

مزید پڑھیئے

فضائی آلودگی ہڈیوں کی کمزوری کے علاوہ کن خطرناک بیماریوں کا سبب بن رہی ہے، ہوجائیں خبردار

نیویارک (نیوز ڈیسک) فضائی آلودگی سانس، دل اور دیگر امراض کی وجہ تو بنتی ہی ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ آلودہ علاقوں میں رہنے سے ہڈیوں کی کمزوری اور گٹھیا کا مرض بھی لاحق ہوسکتا ہے اور انسان وقت سے قبل موت کی آغوش میں جاسکتا ہے۔ کولمبیا ...

مزید پڑھیئے

بلڈ پریشر سے بچنا اب مشکل نہیں ، گھر بیٹھے ان آسان نسخوں پر عمل کریں ، کچھ ہی دنوں میں آپ واضح فرق محسوس کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈے کی سفیدی کا استعمال فشار خون یا بلڈ پریشر میں کمی کا سبب بنتا ہے۔ چین کی جیلین یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق انڈے کی سفیدی میں ایسا امینو مرکب RVPSL یا پروٹین شامل ہے جو بلڈ پریشر میں کمی کرتا ہے جس سے امراض قلب کا ...

مزید پڑھیئے

نمونیا، دل کے امراض اور کالا یرقان، اونٹ کا گوشت کئی بیماریوں کے خلاف فائدے مندثابت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اونٹ ایک جانا پہچانا جانور ہے ۔اس وقت دنیا میں تقریباً 14کروڑ اونٹ ہونگے ان کی کثیر تعداد شمالی افریقہ ،مشرق وسطیٰ،لاطینی امریکہ ،ایشیا اور صحرائی علاقوں میں پائی جاتی ہے ۔پہلے اونٹ عرب ریگستانی علاقوں میں نقل و حرکت او ر مال برداری کے کام آتے تھے۔اونٹ ...

مزید پڑھیئے