Web
Analytics
بلاگز – Lahore TV Blogs
Home / بلاگز

بلاگز

تحریک انصاف کا ٹکٹ کامیابی کا ضامن۔۔۔شاہد جنجوعہ

تحریک انصاف نے این اے 66 جہلم کا ٹکٹ چوہدری فرخ الطاف کو جاری کردیاسابق ایم پی اے جہلم چوہدری ثقلین آف جہلم جس نے پارٹی کو گراس روٹ لیول تک لے جانے کیلئے انتھک محنت کی اور عمران خان کی دینہ آمد پر اور مینارپاکستان کے جلسے کو بھرنے ...

مزید پڑھیئے

یوم تکبیر قوم کی سربلندی کا دن ۔۔۔ عبدالجبار خان دریشک

قوموں کی تشکی یکجہتی کی بنیا د پر ہو تی ہے فرد کبھی قوم نہیں بنتے افرا د سے ہی قومیں بنتی ہیں افر اد سے بننے والی قوم کاہر ایک فر د ایک دوسرے کا خیال تحفظ ایک دوسرے کی ضروریات اور پو ری قوم کی عزت وقار کا ...

مزید پڑھیئے

روزہ رضائے الہٰی کے حصول کابہترین ذریعہ ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اے ایمان والو!تم پرروزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پرفرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے ارشادفرمایاہرشے کے لئے زکوٰۃ ہے اوربدن کی زکوٰۃ روزہ ہے اورروزہ نصف صبرہے ۔(ابن ...

مزید پڑھیئے

ووٹ کے اصل حقدار کون؟ ڈاکٹر میاں احسان باری

انتخابات کی تاریخ جب قریب آتی ہے تو ہر شخص اس سوچ میں غرق ہو جاتا ہے کہ اپنا قیمتی ووٹ کس کو دے؟کس امیدوار کے انتخابی نشان پر اپنی تصدیقی مہر ثبت کریں ؟کس کو راہنما مانے؟اپنی رائے کس کے حق میں استعمال کرے؟عوام پر واضح رہنا چاہیے کہ ...

مزید پڑھیئے

چیف جسٹس عالمی تعلیمی دا نش گاہ کی طرف نظر کرم فرمائیں ۔۔۔ عتیق الرحمٰن

تعلیم کے ذریعہ سے ہی اقوام و ملل ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوتی ہیں۔تاریخ کے حوادث کو دہرانا عبث ہے کیونکہ عقل و خرد کے حاملین احسن طورپر ازمنہ قدیم سے بخوبی آگاہ و واقف ہیں۔ رومی و ایرانی، مصری و یونانی ،ہندی و چین کی سلطنتوں کو جو ...

مزید پڑھیئے

سانپ بھی مرجائے اورلاٹھی بھی نہ ٹوٹے ۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

کوئٹہ شہر پھر دہشت گردوں کے نشانہ پر ہے گزشتہ دنوں تین اکٹھے خود کش حملے کیے گئے ہیں بعد ازاں کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے افراد کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے مار ڈالا گیا انہوں نے دھرنا دیا اور بھوک ہڑ تال کی وزیر داخلہ منانے کے لیے گئے ...

مزید پڑھیئے

مزدور کی عظمت اور ہمارا معاشرتی رویہ ۔۔۔ اقبال زرقاش

ہمارے معاشرے میں تن آسانی اس قدر عام ہو گئی ہے کہ انسان چاہتا ہے کہ بغیر کچھ کام کئے اسے سب کچھ مل جائے۔یہی نظریہ ہے جس کے تحت ہمارے معاشرے میں بھکاریوں کی تعداد روز بروز بڑھی جا رہی ہے بلکہ یہ لوگ ایک منظم پیشے کے انداز ...

مزید پڑھیئے

فائونڈر آف ہومیو پیتھی ۔۔۔ڈاکٹر بی اے خرم

جرمن کے شہر مائیسن میں رہائش پذیر ایک غریب خاندان جومٹی کے برتنوں پر مصوری کرتے تھے ان کے گھر سیموئیل ہانیمن دس اپریل سترہ سو پچپن میں پیدا ہوئے سیموئیل ہانی مَن نے بیماریوں کے علاج اور شفایابی کیلئے جڑی بوٹیوں سے ہومیو پیتھک طریقہ علاج دریافت کیا اور ...

مزید پڑھیئے

پتنگ اڑانے کا خونی کھیل کیسے جاری؟ڈاکٹر میاں احسان باری

ملک بھر کی تمام عدالتوں کے واضح احکامات کے باوجود پتنگ بازی کا غلیظ اور جان لیوا عمل جاری و ساری ہے کہ جنہوںنے اس کو روکنے کے لیے کاروائی کرنی ہے وہ خود ہی اس میں ملوث ہیں وگرنہ اس عمل کو روکناکوئی مشکل کام نہ ہے اصل صورتحال ...

مزید پڑھیئے

کشمیر جنت نظیر لہو لہان!!! لاریب فاطمہ ملک

کہتے ہیں کہ کشمیر جنت نظیر ہے اور بے شک جنت کبھی کسی کافر کی نہیں ہوسکتی،گزشتہ چند دنوں سے کشمیر جنت نظیرکو سفاک بھارتی افواج خون میں نہلارہی ہیں ،عالمی دہشتگرد مودی کی بھارتی فورسز کشمیر جنت نظیرکے نوجوانوں کو بیلٹ گنوں سے چھلنی کررہے ہی ہیں،کئی مائوں کے ...

مزید پڑھیئے