Web
Analytics
بلاگز – Page 2 – Lahore TV Blogs
Home / بلاگز (صفحہ 2)

بلاگز

قانون کی پکڑ سے دور اور احتساب سے بالا تر مخلوق ۔۔۔ ملک محمد سلمان

مہنگائی ،غربت ،کرپشن اور لاقانونیت سمیت ہر مسئلے کے ذمہ داری سیاستدانوں پر ڈالنے کی ریت قائم ہوچکی ہے، بیوروکریسی کی تمام خطائیں عاقبت نا اندیش سیاست دانوں کے کھاتے میں ڈال دی جاتی ہیں۔حکمران بدلتے رہتے ہیں اور بیوروکریسی وہیں موجود رہتی ہے اور سارا الزام سیاست دان کے ...

مزید پڑھیئے

اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے!!! عبدالصبور شاکر

یہ کہانی 42سالہ ماسی سمیرا کی ہے۔ یہ تین بچوں اور دو بچیوں کی ماں تھی۔ہنس مکھ، زندہ دل ، مگر حساس طبیعت کی مالک۔اس نے تین سال پہلے قریبی عزیزوں سے رابطہ رکھنے کے لیے موبائل خریدا۔ وہ بقدر ضرورت موبائل استعمال کرتی تھی۔ اس کا علم مس کال ...

مزید پڑھیئے

ایک طرف سچا اور ایک طرف جھوٹا دعویٰ ۔۔۔ راجہ طاہر محمود

مقبوضہ جموں کشمیر کی سفارتی ،اخلاقی ،سطح پر امداد پاکستان ہر لازم و ملزوم ہے کیونکہ یہ ایک ایسے ظالم و جابر ملک کے زیر تسلط ہے جسے دنیا بھارت کے نام سے جانتی ہے گو کہ بھارت اپنے جھوٹے دعوے کے تحت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے ...

مزید پڑھیئے

آب ِصحت پراجیکٹ کی منتظر بستیاں ۔۔۔ ڈاکٹر شجاع اختر اعوان

پانی انسانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے۔ نہ صرف انسان بلکہ باقی جانداروں کا حیات کا دارومدار بھی پانی پر ہے ۔ 2010 میں اقوام متحدہ کی منظور کی گئی ایک قرارداد کے مطابق صاف پانی تک رسائی کو انسان کا حق قرار دیا گیا ہے ۔ اورواضح کیا گیا ...

مزید پڑھیئے

ہماری شہ رگ کب آزاد ہو گی؟الیاس حامد

جس رگ سے زندگی کا دارومدار ہو اسے شہ رگ کہتے ہیں اور انگریزی میں اسے Lifeline کے نام سے یاد کیا جاتا ہے کشمیر کو ہماری شہ رگ کسی عام مفکر اور قائد نے نہیں کہا بلکہ قوم کے محسن اور قائد جناب قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر ...

مزید پڑھیئے

انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر پاکستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں منایا گیا ہر جگہ جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد ہوئیں اور بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیریوں کی جدو جہد آزادی اور وہاں ریفرنڈم کے ذریعے کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے لیے قرار دادیں منظور کی ...

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کا راستہ کیسے روکا جائے؟ شہزاد حسین بھٹی

ملک میں جُوں جُوں نئے انتخابات کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے سیاست کے تمام پُرانے کھلاڑی اپنی اربوں روپے کی کرپشن بچانے کے لیے سر جُوڑ کر بیٹھ چکے ہیں، ان میں حکمران جماعت ن لیگ اور پی پی پی سرفہرست ہیں۔ دونوں جماعتوں نے اپنی ذیلی اتحادی جماعتوں ...

مزید پڑھیئے

گر فردوس برئوے زمین است ۔۔۔ ارشدمنیر چوہدری

’’فیصلہ جموں و کشمیر کے عوام کا ہی چلے گا ‘‘ یہ تجزیہ معروف آسٹریلوی تجزیہ نگار و مصنف ڈاکٹر کرسٹوفر سنیڈن نے اپنے خصوصی سروے میں کیا تھا اور بالکل مبنی بر حقائق کیا تھا ۔ ہر رات کا انجام دن ہوتا ہے ۔ رات چاہے جتنی بھی لمبی ...

مزید پڑھیئے

بی جے پی کا نیا فتنہ اور بھارت کا بجٹ ۔۔۔ عبدالجبار خان دریشک

گزشتہ دونوں ہمسایہ ملک بھارت کا سالانہ بجٹ پیش کیا گیا جسے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے پیش کیا مودی حکومت کا یہ آخری بجٹ تھا کیونکہ 2019 کو بھارت میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں بھارت میں بجٹ سال کے شروع میں پیش ہوتا ہے 2001 ایک سے ...

مزید پڑھیئے

کشمیر ہمارا ہے ،ہمارا رہے گا۔۔۔اللہ دتہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر کی عوام سے یکجہتی کے لیے‘کشمیر ڈے‘ منایا جاتا ہے، اس حوالے سے ملک بھر کے تقریباََتمام شہروں میں خصوصی تقاریب کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے اور ریلیاں بھی نکالی جاتی ہیں،یوم یکجہتی کشمیر کا آغاز ملک بھر میں ...

مزید پڑھیئے