Web
Analytics
بلاگز – Page 4 – Lahore TV Blogs
Home / بلاگز (صفحہ 4)

بلاگز

ٹر مپ کی نئی صف بنی ۔۔۔ عبدالجبار خان دریشک

نوبیل انعام یافتہ ماہرِ اقتصادیات پال کرگمین نے ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر کہا تھا ‘ امریکا میں واضح طور پر حکمرانی نااہل ترین شخص کے ہاتھ میں آئی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے عہدہ صدارت سنبھالتے ہی ایسی سخت گیر پالیسی اپنائی ہیں جس کے لیے امریکی انتظامیہ ...

مزید پڑھیئے

جیل بھرو یا جیب بھرو! ڈاکٹر میاں احسان باری

محترمہ مریم نواز صاحبہ نے جذبات کی رومیں بہتے ہوئے جلسہ عام میںعوام کا جم غفیر دیکھ کر(واضح رہے کہ جلسوں میں عوام کو ڈھیروں مال خرچ کرکے اور مقامی عہدیداروں و انتخابی ٹکٹیں حاصل کرنے کے خواہشمند افرادنے جمع کیا ہوتا ہے ) کہہ ڈالاکہ جیل بھرو تحریک شروع ...

مزید پڑھیئے

ممنون حسین ایک بے ثمر درخت ۔۔۔ رائو عمران سلیمان

وقت نے یہ ثابت کردیاہے کہ نوازشریف کے غلط فیصلوں میں سب سے بڑا غلط فیصلہ ممنون حسین کو اس ملک کاصدر بنانا تھا جب 2013 میں عام انتخابات کے نتیجے میں نوازشریف تیسری بار وزیراعظم بن گئے تو اس کے بعد نوازشریف نے اپنے اختیارات اور اقدامات اٹھانے کااغاز ...

مزید پڑھیئے

عز م عالی شان پیار پاکستان ۔۔۔ عبدالجبار خا ن دریشک

انسان کسی چیز کے حصول کے لیے سب پہلے اس خیال دل و دماغ میں لاتا اس تصور کرتا ہے اسے اپنے خوبوں اور خیالوں میں بنا ہوا دیکھتا کہ جس چیز کا تصور وہ کر رہا ہے وہ چیز کیسی اس میں اسے کیا کیا چاہیے وہ دیکھنے مجھے ...

مزید پڑھیئے

یوم پاکستان ، امن کا پیغام اقوام عالم کے نام ۔۔۔راشد علی

یوم پاکستان موقع پر آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ امن کا نشان ہمارا پاکستان ریلیز کیا ہے چاہتا ہوں اس کا پس منظر پیش کروں اور ساتھ بین الاقوامی سامراجی قوتوں کا چہرہ بے نقاب کروں جنہوں نے امن کاجھانسا دے کر زمین پر فساد مچایا ہوا ...

مزید پڑھیئے

چہ ارزاں فروختند ۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

  تمام بڑے محکمہ جات پرائیویٹائزکیے جا چکے ہیں “قومے فروختندو چہ ارزاں فروختند “کے مصداق دفاعی نقطہ نظر سے بھی بہت ہی ضروری اور اہم ادارے تک عملاً فروخت کیے جا چکے ہیں محکمہ ٹیلی فون عربی ممالک کی ایک کمپنی اتصالات کے حوالے کیا جا چکا۔راوی بتاتے ہیں ...

مزید پڑھیئے

سینٹ انتخابات ! خسارہ میں کون رہا؟ڈاکٹر میاں احسان باری

سینٹ ممبران کے انتخابات میںجس طرح بھاری رقوم کا استعمال ہوا وہ اب کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ہر سیاسی قوت نے اپنے اپنے زیادہ سے زیادہ امیدوار کامیاب کروانے کے لیے بھاری سرمایہ خرچ کیا اس سیاسی دنگل میں وہی فاتح ٹھہرے جنہوں نے مہنگے ترین داموں سے”مال ...

مزید پڑھیئے

پاکستان میں زیادہ اور کم ترین تنخواہ پر دستیاب ملازمتیں ۔۔۔ افتخار بھٹہ

ہمیں اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ مختلف ممالک میں سروے کرنے والی مالیاتی ایجنسوں کے ذریعے یہ باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ ملکی معیشت ترقی کر رہی ہے مگر ہمارے حکمرانوں کے بقول چند قوتیں پاکستان کو معاشی طور پر پھلنے پھولنے میں رکاوٹ بن رہی ...

مزید پڑھیئے

۲۳مارچ۲۰۱۸ء اور ہم ۔۔۔ میرافسر امان

۲۳ ؍مارچ ، ہاں وہی ۲۳؍ مارچ ۱۹۴۰ء جو تاریخ میں آل انڈیا مسلم لیگ کے تحت قائد اعظم ؒ کی ولولہ انگیز انتھک قیادت میں لاہور میں منعقد ہوا تھا۔ جس میں قراداد مقاصد پاس ہوئی تھی۔ جس نے مسلمانان برصغیرکو ایک صراط مستْقیم بتا دی تھی یعنی سیدھے ...

مزید پڑھیئے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے ۔۔۔ نعمان آرائیں

23 مارچ انیس سو چالیس کا وہ دن تھا۔ جب برصغیر پاک و ہند کے لاکھوں مسلمان جیالے آزادی کے متواے منٹو پارک کی طرف قافلے کی صورت چلے تھے۔۔ان میں ہر طرح کے لوگ شامل تھے پنجابی پشتو اور سندھی بولنے والے اور گجراتی بھی شامل تھے اور اس ...

مزید پڑھیئے