Web
Analytics
بلاگز – Page 5 – Lahore TV Blogs
Home / بلاگز (صفحہ 5)

بلاگز

انسانی اسمگلنگ کا المیہ ۔۔۔ محمد عنصر عثمانی

ایک چار سالہ افغان بچی کو فرانس سے برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش میں سابق برطانوی فوجی ’’رب نوری ‘‘ کو عدالت نے پانچ برس قید، اور تقریباََ تیس ہزار یورو کی سزا دی ہے۔افغان بچی ’’ بہار احمدی ‘‘ فرانس کے ’’کیلے ‘‘ مہاجر کیمپ سے تعلق رکھتی ہے ...

مزید پڑھیئے

خادم اعلیٰ تیرے ہسپتالوں کی عمارتیں بھی تو قاتل نکلیں ۔۔۔ ملک ارشد جعفری

نئے سال کے شروع ہوتے اہل مغرب جشن منا رہے تھے ہم لوگوں کو آپ نے سب سے پہلا تحفہ پیٹرول کا بم گرا کر دیا جس سے ملک کے غریب بھر لوگوں سے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہو گئی ۔واہ میرے ملک کے ظالم حکمرانوں شرم مگر ...

مزید پڑھیئے

بھارتی خواب کی اصل تعبیر۔۔۔ چوہدری ذوالقرنین ہندل

بھارتی خواب ،وہ خواب جو گاندھی اورنہرو سمیت بہت سے بھارتی رہنمائوں کا رچایا ہوا تھا۔نمبرداری کا خواب،خطے میں سب سے بڑی طاقت بننے اور ان کو اپنے تابع کرنے کا خواب۔ہندو مذہب اور ذہنیت کو دوسری قوموں پر مسلط کرنے کا خواب۔ایسے اور بہت سے خواب جو ہندو برسوں ...

مزید پڑھیئے

بیٹیاں بوجھ نہیں بلکہ رحمت ہیں۔۔۔عتیق الرحمن

زمانہ جاہلیت میں بیٹیاں بوجھ کیوں بن گئیں تھیں کہ کسی کو اپنا داماد بنانا معیوب سمجھا جاتا تھایہی وجہ تھی کہ بعثت نبی مکرم و رسوم معظمؐ سے پیش تر ہوشربا بیٹیوں کا قتل عام اجتماعی و سماجی طور پر کیا جاتا تھا۔اگر کوئی فرد محبت و مودت کی ...

مزید پڑھیئے

بیٹی مجھے معاف کردو۔۔۔ محمد عنصرعثمانی

بہت سنبھال رکھا ہے۔بہت روک رکھا ہے۔آنکھیں ہیں کہ جھرنے روکتی ہی نہیں۔دھڑکنیں رفتار پکڑ لیتی ہیں ۔احساس و جذبات کی لہریں وہ اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔پھر دل سے ایک ٹھنڈی آہ نکلتی ہے ، اور میں پرنم آنکھوں کے ساتھ آسمان کی طرف دیکھتا ہوں ، تودور نیلگوں ...

مزید پڑھیئے

ہمارے حکمران اور حافظ سعید کا اعلان۔۔۔ تنویر احمد

ایک ایسے وقت میں جبکہ ملک میں انتخابات کا بخار عروج پر ہے اور ہرپارٹی اپنے تئیں انقلابی پارٹی کا کردار ادا کرنے کی دویدار بن کر بظاہر بڑے انقلابی منشور سامنے لارہی ہے، پارٹی لیڈرز بھی بڑے دھواں دھار اعلانات اور وعدے پر وعدے کررہے یں،کوئی تبدیلی کے جھکڑ ...

مزید پڑھیئے

حوا کی بیٹی محفوظ کیوں نہیں؟ عابد علی یوسفزئی

پاکستان میں معصوم بچوں کو ہوس کا نشانہ بنانا کوئی نئی بات نہیں۔ آئے روز جنسی استہسال کی خبریں اخباروں کی زینت بنی ہوتی ہے۔ معصوم کلی زینب کی موت بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ نجانے کتنی خواتین اپنی عزتیں گنواچکی ہیں، کتنی کلیوں کو مسل کر مارا ...

مزید پڑھیئے

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان خفیہ معاہدہ ۔۔۔ شہزاد حسین بھٹی

اِک زرداری سب پہ بھاری کا نعرہ بلند کرنے والے آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت سے پوری طرح متاثر ہو کر اکثر اوقات کارکنان یہ نعرہ دہراتے ہیں مگر زرداری اس نعرہ سے اپنے کارکنوں کو منع کرتے ہیں کیونکہ وہ پاکستانی عوام کو ہر معاملہ میں ہر چیز ...

مزید پڑھیئے

آئی ایس آئی تجھے سلام ۔۔۔ ڈاکٹر شجاع اختر اعوان

دنیا بھر کے خفیہ اداروں کے بارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو کارکردگی ، پیشہ وارانہ مہارت اور پلاننگ و قابلیت کی لحاظ سے دنیا کا نمبر1 خفیہ ادارہ قرار دیا گیا ہے۔ دنیا کی دس بہترین ایجنسیوں کی تازہ ...

مزید پڑھیئے

اللہ کے گھر کے مہمان ۔۔۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اللہ پاک کا گھر اور دربار رسالتﷺ کی حاضری کا شرف حاصل کرے ۔ بے شک یہ سعادت خوش قسمتی سے نصیب ہوتی ہے۔ جب اللہ پاک اپنے گھر کسی کو بلانا چاہتے ہیں تو وہ غائب سے وسائل مہیا کر ...

مزید پڑھیئے