Web
Analytics
بلاگز – Page 7 – Lahore TV Blogs
Home / بلاگز (صفحہ 7)

بلاگز

دورِحاضر کے امام شموئیل! حافظ محمد سعید ۔۔۔فاروق حارث العباسی

دُنیا تاریخ بنانے والوں اور تاریخ لکھنے والوں سے بھری پڑی ہے تاہم دیکھنا یہ ہے کہ تاریخ بنانے والوں نے تو اپنی تاریخ رقم کردی، چاہے وہ مثبت تھی یا منفی مگر مؤرخین نے ان کے ساتھ کس حد تک انصاف کیا، یہاں پر بھی مثبت اور منفی دونوں ...

مزید پڑھیئے

سوشل میڈیا رابطے، پردے کی حدود و قیود ۔۔۔ بنت عطاء

غیر محرم مرد و عورت کی بات چیت خواہ آمنے سامنے ہو یا، موبائل میسجز پر، سوشل میڈیا پر چیٹ ہو، خط و کتابت کے ذریعے ہو یا کالز پر ہو سب کے لئے اللہ نے کچھ اصول و ضوابط مقرر فرمائے ہیں۔ فرمان باری ہے کہ ’’اور جب تم ...

مزید پڑھیئے

سانحہ قصور‘انسانیت شرما گئی ۔۔۔ حکیم محمد اشرف ثاقب

جب سے یہ واقعہ رونما ہوا ہے دل مضطر ب ہے اور ذہن میں کئی سوالات گردش کر رہے ہیں اپنے آپ سے سوال کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔؟پاکستا ن میں ایسے واقعات کیوں ہو رہے ہیں ۔۔۔۔۔؟دل و دماغ کی شریانیں پھٹنے کو ہیں ۔۔۔۔مسلمان اتنا گر چکا ہے ۔۔۔۔۔ ؟ہمارے ...

مزید پڑھیئے

عالمی تناظر 2017اور2018کا پاکستان!افتخار بھٹہ

2017عالمی سطح پر انتہائی ہنگامہ خیز رہا سال کا آغاز امریکی صدر ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب سے ہوا ٹرمپ کی محنت کش دشمن اور خواتین کی طرف ہتک آمیز رویہ کے خلاف امریکہ میں لاکھوں افراد نے مظاہرے کیے اس طرح امریکی سماج کے تضادات واضح ہو گئے ...

مزید پڑھیئے

یتیم کی کفالت، جنت کی ضمانت ۔۔۔ حافظ گل ریز خان فاروقی

یتیم اس بچے یا بچی کو کہتے ہیں جو بچپن میں باپ کے سایہ ٔ عاطفت سے محروم ہوجائے ۔ باپ ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ باپ کا رشتہ ایک انوکھا،گراں قدر، مخلصانہ اور خیرخواہانہ رشتہ ہے ۔ باپ وہ ہے جو پوری عمر اولاد کی فکر میں لگارہتا ہے، نہ ...

مزید پڑھیئے

ریپ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا ذمہ دار کون؟ عابد علی یوسفزئی

وطن عزیز میں جنسی زیادتی کے واقعات میں خطر ناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سال 2017 کے پہلے چھ ماہ کے دوران بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے 768 واقعات پیش آئے جن میں سے 68 ضلع قصور سے رپورٹ ہوئے۔ وفاق اور ...

مزید پڑھیئے

محمدمصطفی ﷺاورجانثارانِ مصطفی کاذوقِ نماز ۔۔۔ مولانامحمدطارق نعمان

نمازمومن کی معراج ہے اس سے مومن عروج کوپاتاہے اوررب کاقرب حاصل کرتاہے لیکن اس کااہتمام اس طریقے سے کرناچاہیے جس طرح نبی کریم ﷺ نے کیاحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ خوبصورت اور پرسوز نمازاور کس کی ہوسکتی ہے۔ کون ہے جو آپ سے زیادہ اللہ کی معرفت ...

مزید پڑھیئے

ایک تھی زینب!شیخ خالد زاہد

ملکوں اور قوموں کی ترقی کی مختلف وجوہات ہونگی ، جس میں کچھ بنیادی وجوہات میں سے ایک توان ممالک کے حکمران اپنے اقتدار کیلئے بہت واضح اور جامع حکمت عملی اپنی عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں ، وہ حکمت عملی جووقت کی ضرورت ہوا کرتی ہے اور دوسری ...

مزید پڑھیئے

انسانی اسمگلنگ کا المیہ ۔۔۔ محمد عنصر عثمانی

ایک چار سالہ افغان بچی کو فرانس سے برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش میں سابق برطانوی فوجی ’’رب نوری ‘‘ کو عدالت نے پانچ برس قید، اور تقریباََ تیس ہزار یورو کی سزا دی ہے۔افغان بچی ’’ بہار احمدی ‘‘ فرانس کے ’’کیلے ‘‘ مہاجر کیمپ سے تعلق رکھتی ہے ...

مزید پڑھیئے

خادم اعلیٰ تیرے ہسپتالوں کی عمارتیں بھی تو قاتل نکلیں ۔۔۔ ملک ارشد جعفری

نئے سال کے شروع ہوتے اہل مغرب جشن منا رہے تھے ہم لوگوں کو آپ نے سب سے پہلا تحفہ پیٹرول کا بم گرا کر دیا جس سے ملک کے غریب بھر لوگوں سے دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہو گئی ۔واہ میرے ملک کے ظالم حکمرانوں شرم مگر ...

مزید پڑھیئے