Web
Analytics
بزنس – Lahore TV Blogs
Home / بزنس

بزنس

گیس کی قیمتوں میں 200فیصد اضافہ، اوگرا نے عوام پر نیا بم گرانے کی تیاری کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ 200 فیصد اضافے کی سفارش کردی۔۔اوگرا کی جانب سے وفاقی حکومت کو کی گئی سفارش کے مطابق گیس کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ گھریلو صارفین کیلئے کیا گیا ہے ،ْماہانہ 100 یونٹ تک گیس ...

مزید پڑھیئے

پاکستانی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، جانتے ہیں کس حد تک گر گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابقہ حکومت کے اختتام کے بعد روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جار ہی ہے۔ گزشتہ دور حکومت کے آخری دن 30مئی 2018کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں قدر115.40 روپے تھی جو تنزلی کا شکار ہو کر 120.55 روپے تک جا ...

مزید پڑھیئے

پاکستان میں سعودی ریال اوریو اے ای درہم رکھنے والوں کی موج لگ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں پیرکوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میںاستحکام رہا ۔فار ایکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے ...

مزید پڑھیئے

زیادہ آمدنی والے افراد ہو جائیں خبردار! حکومت نے نئی ٹیکس پالیسی جاری کردی، اب کتنی آمدنی پر ٹیکس لاگو ہوگا، تفصیلات جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کی نئی ٹیکس پالیسی کے بعد کتنی آمدنی پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا، تفصیلات جاری کر دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق چند روزقبل وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئی ٹیکس پالیسی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ایک لاکھ آمدنی تک کے ...

مزید پڑھیئے

ٹویوٹاکی جانب سے پاکستان میں سب سے مقبول گاڑی کرولا کی فروخت ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) ٹوئٹا کی جانب سے پاکستان میں سب سے مقبول گاڑی کرولا کی فروخت ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دہائیوں تک سب سے مقبول گاڑی کا اعزاز اپنے پاس رکھنے والی کرولا کی مارکیٹ میں فروخت بالآخر ختم کرنے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیئے

پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر، یکم اپریل سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنی کمی ہونے جارہی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان، سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہرکیا جا رہا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کیلئے سمر پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی گئی ہے۔سمر ...

مزید پڑھیئے

سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی، سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) سونے کے شوقین پاکستانی ہو جائیں تیار، سونے کی قیمت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق سونا ایک ایسی چیز ہے جو ضرورت بھی ہے اور آسائش بھی ۔پاکستانی خواتین شادی بیاہ اور تقریبات کے موقع پر سونے کے زیوارات خصوصی طور پر ...

مزید پڑھیئے

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا10ہزار کا نوٹ جعلی نکلا، سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اس وقت ڈالر کی قدر میں بے تحاشا اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر اس کے مقابلے میں کم ہوتی جا رہی ہے، ڈالر کی قیمت کہاں جا کر تھمے گی اس کے بارے میں معاشی ماہرین بھی ابھی کچھ نہیں کہہ ...

مزید پڑھیئے

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ، حکومتی شخصیات کے ملوث ہونے کا انکشاف، ڈالر مہنگا ہونے پر کتنے ارب روپے کمائے گئے، تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈالر کی اونچی اڑان ، 8روپے اضافہ کے ساتھ قیمت 118.50ہو گئی ہے،ڈالر کی قدر میں اضافے سے پاکستانی معیشت پر بھی بوجھ پڑا ہے اور بیرونی قرضوں کا حجم 800ارب تک بڑھ گیا ہے۔ یورو، پاؤند اور دیگر کرنسیوں کی قدر میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھا ...

مزید پڑھیئے

پاکستان میںڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی حیرت انگیز اضافہ ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑے اضافے کے بعد سونے نے بھی اپنا رنگ دکھادیا،سونے کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑے اضافے کے بعدسونا کی قیمت میں بھی اچانک 700 روپے اضافہ ہوگیا ...

مزید پڑھیئے