Web
Analytics
کالم – Lahore TV Blogs
Home / کالم

کالم

مریم اور بلاول کا عمران حکومت گرانے پر اتفاق ۔۔۔ تحریر: میر افسر امان

راج کماری مریم نواز اور شہزادہ بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان نیازی کی حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاجی تحریک چلانے کے لیے ،سپریم کورٹ سے نا اہل قرار دیے جانے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف صاحب کے لاہور میں واقع، رائے ونڈ جاتی امرء محل میں ون تو ...

مزید پڑھیئے

افغان مہاجرین یا پاکستان کا امن۔۔۔ تحریر: نغمہ حبیب

1979 کے اواخر میں سابقہ سویت یونین نے افغانستان پر مسلح فوج کشی کی تو جواباََ مسلح مزاحمت شروع ہوئی یہ مزاحمت غیر ملکی فوجوں کے بھی خلاف تھی اور اپنی حکومت کے خلاف بھی جس نے غیر ملکی افواج کی مداخلت کوقبول کیا تھا۔نتیجتاََ ایک ایسی خانہ جنگی شروع ...

مزید پڑھیئے

وزیر اعظم صاحب مشیر مروا بھی دیا کرتے ہیں ۔۔۔ تحریر:مرادعلی شاہد

تاریخ عالم کے اوراق اس بات کے شاہد ہیں کہ بادشاہوں اور حکومتوں کی عظمتوں اور کامرانیوں کا دارومدار مشیروں پر رہا ہے۔مشیرانِ خاص کا مخلص ہونا ہی دراصل حکومت کی کامیابی کا مظہر ہوا کرتی ہے۔وگرنہ یہی مشیر تخت کو تاراج کرنے میں ایک سیکنڈ بھی نہیں لگاتے۔بنیادی طور ...

مزید پڑھیئے

دبنگ صحافی۔ سچے عاشق رسولﷺ۔۔ جناب رحمت علی رازیؒ۔۔۔ تحریر: محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ

نو سال قبل سوشل میڈیا کیوجہ سے جناب رحمت علی رازی صاحب سے رابطہ ہوا۔ تو انتہائی شفقت فرماتے۔میرا کالم بطور خاص روزنامہ طاقت میں اُن کی وجہ سے ہی چھپنا شروع ہوا۔ یوں میری پہچان ہی روزنامہ طاقت بن گیا۔میرئے دوست احباب خاص طور پر میری روزنامہ طاقت کے ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کے قیمتی خزانے نمک پر بھی ایک نظر۔۔۔ تحریر: وسیم اسلم

آج کل سوشل میڈیا پر نمک کے حوالے سے بہت زیادہ شور گل پایا جا رہا ہیں تو چلتے ہیں اس حقیقت کی طرف ، پاکستان اور انڈیا ء کے مابین دو بڑے معاہدے ہوئے جس میں ایک تو پانی کا تھا ،دوسرا نمک کا پہلا یہ تھا کہ جنگ ...

مزید پڑھیئے

نیب، حکومت اور معاشی بحران ۔۔۔تحریر : انجینئر اصغر حیات 

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کل بالکل بے بس نظر آئے، نیب پر الزام ہے وہ بزنس مین کمیونٹی اور بیورو کریسی کو ہراساں کرتا ہے، اس وجہ سے ملک میں معاشی سرگرمیاں اور انتظامی امور متاثر ہو رہے ہیں، بیورو کریسی حکومت کے ساتھ تعاون نہیں کررہی، افسران ...

مزید پڑھیئے

نا اہلیت کے بحران سے دو چار نیا پاکستان ۔۔۔ تحریر: افتخار بھٹہ

پاکستان کے مرکزی بینک کی ششماہی رپورٹ نے حکومت کی معیشت میں بہتری کے تمام دعووں کی قلعی کھول دی ہے ۔پاکستان نے دوست ممالک سے قرضے اور امدادیں ملنے کے باوجود معیشت اپنے قدموں پر کھڑا ہونے میں ناکام رہی ہے مجموعی قومی پیدا وار کا ہدف نصف اور ...

مزید پڑھیئے

اور کتنا رلائے گا کپتان۔۔۔ تحریر :رائوعمران سلیمان

کل جب میں ایک میڈیکل اسٹور پر اپنی اور بیگم کی دوائیاں لینے گیا تومجھے عمران خان کا یہ بیان شدت سے یاد آیا کہ میں رلائونگا ،کیونکہ وہ ادویات جو میں ہفتے بھر کی پانچ سورپے کی خریدتاتھا آج اس کا بل موصوف نے 800روپے کا بنادیاتھابہت تکلیف دہ ...

مزید پڑھیئے

اپریل فول اور اسلام ۔۔۔۔ تحریر: سعد فاروق

مغربیت پسندی اور انگریزوں کی ڈیڑھ سوسالہ غلامی کاہی یہ نتیجہ ہے کہ مسلمان بلا سوچے سمجھے رسم و رواج کے دلدل میں پھنستے چلے جارہے ہیں، وہ یہ تک سوچنے کی زحمت گوارا نہیں کرتے کہ یہ رسم کیسی ہے؟ اس کی حقیقت کیا ہے؟کیوں منائی جاتی ہے یہ ...

مزید پڑھیئے

بڑھتی ہوئی غربت اور آبادی مسائل کی بنیاد ہیں۔۔۔ تحریر: افتخار بھٹہ

پاکستان میں تسلسل کے ساتھ بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ ہمیں کئی مسائل کا سامنا ہے مردوںسے خواتین کی تعداد 51لاکھ زیادہ ہے آبادی میں اضافے کی سالانہ شرح 2.4%رہی ہے پنجاب اور سندھ میں اس شرح میں کمی آئی ہے جبکہ بلوچستان، فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں اضافہ ہوا ...

مزید پڑھیئے