Web
Analytics
کالم – Page 10 – Lahore TV Blogs
Home / کالم (صفحہ 10)

کالم

بے سہاروں کا سہارا چائلڈ پروٹیکشن بیورو ۔۔۔ ملک محمد سلمان

بچے جنت کے باغوں کے پھول ہوتے ہیں،انسانیت کا مستقبل بچوں سے وابسطہ ہے،انسانوں کاوہ طبقہ جو فطرت سے قریب تر ہے وہ بچے ہی ہیں اور بچے ہی ہیں جنہیں دیکھنا بڑوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک کاباعث بنتاہے۔لیکن وہ بھی بچے ہی ہوتے ہیں جو سڑکوں پر بھیک مانگتے ...

مزید پڑھیئے

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام ! وسعت اللہ خان

اب تو یہ کلیشے مقولے بھی گھس پٹ کے دھجی ہو چکے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا ، سیاست ناممکنات کو ممکن بنانے کا فن ہے ، سیاسی وعدے قرآن و حدیث نہیں ہوتے ، سیاست میں نہ مستقل دوستی ہوتی ہے نہ مستقل دشمنی، سیاست میں ...

مزید پڑھیئے

خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبرؓ ۔۔۔ مولانا محمد جہان یعقوب

حضرت سیدناصدیق اکبرؓ وہ پہلے انسان ہیں،جنھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کلمہ پڑھا،اور آپ کے ایسے ساتھی بنے کہ نبی کے بعد جس ہستی کا تصور ذہنوں میں آتا ہے ،وہ آپ ہی کی ہستی ہے۔آپ کاقبول ِ اسلام بھی غیبی اشارہ تھا،اس اجمال کی ...

مزید پڑھیئے

بابا رحمتے صاحب ! ایک نظر ادھر بھی ۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے اسی لیے پانچ وقت وضو کرنے اور نماز کی ہدایت کی گئی ہے مگر بلدیاتی اداروں میں صفائی پر مامور بالخصوص ہندومہاشے اپنا ایک عجیب و غریب مؤقف رکھتے ہیں اول تو بیشتر ایسے ملازم بلدیاتی چئیر مینوں و چیف افسران ...

مزید پڑھیئے

نتائج سے بے پراہ شریفوں کی اعلان بغاوت۔۔۔ حلیم عادل شیخ

اس وقت سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی حکمت عملی یہ ہے کہ انہیں توہین عدالت کے جرم میں سزا ملے اور اس طرح وہ اکاونٹبلیٹی کورٹ میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزام میں نہ پکڑیں جاسکیں ،لہذا وہ اس وقت اپنی مظلومیت دکھانے کے لیے عدالتوں کی جانب سے ...

مزید پڑھیئے

نظریاتی سے انقلابی اورباغی کے نئے سیاسی بیانئے! افتخار بھٹہ

پاکستان میں ایسے تجزیہ نگاروں کالم نگاروں اور دانشوروں کی کمی نہیں ہے جو نواز شریف کی حالیہ محاذ آرائی کو جمہوریت کیلئے جدو جہد اور اینٹی سیٹبلشمنٹ بیانیہ قرار دیتے ہیں گزشتہ روز بہائولپور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے اپنے آپ کو باغی ...

مزید پڑھیئے

حافظ محمد سعید سب کے سانجھے ہیں ۔۔۔ نسیم الحق زاہدی

چند خوشامدی افراد نے محبت کا بھی پیمانہ مقرر کردیا ہوا ہے ،ان کے خیال کے مطابق جو اور جس طرح کی محبت وہ کر سکتے ہیں اس طرح کی محبت کوئی دوسرا شخص نہیں کرسکتا انکی اسی جہالت نے محبت میں تعصب،گروہ بندی اور حسد جیسی مہلک امراض کو ...

مزید پڑھیئے

حکمرانو!خُدارا گھاٹے کا سودا مت کرو ۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

ٹیلی فون کہ بہت بڑا محکمہ ہے کو اونے پونے داموں بیرون ملک کی کمپنی “اتصالات”کوبیچ ڈالا گیا تھا یہ وہ محکمہ تھاجس کا ریونیو ہمارے ملک کے سالانہ بجٹ کا بیشتر حصہ پورا کرتا تھاکمپنی نے پہلی قسط کے بعد سے آج تک بقیہ70ارب روپے ادا نہیں کیے جو ...

مزید پڑھیئے

کامریڈ جام ساقی بھی رخصت ہوئے ۔۔۔ افتخار بھٹہ

کامریڈ ساقی نے تمام عمر مظلوموں لاچاروں اور پسے ہوئے طبقات کیلئے سیاسی و سماجی حقوق کیلئے جدو جہد کی اس کی زندگی بھرپور سنسی خیز ، با مقصد اور قابل فخر تھی،جام ساقی کے ساتھ راقم الحروف کو 70کی دہائی میں کراچی اور حیدر آباد میں ملاقات کرنے کا ...

مزید پڑھیئے

 بھارت کشمیر کو تباہ کررہاہے ۔۔۔ شفقت حسین انجم 

کشمیر ی مجاہدین کی تیر بہدف کامیاب کارروائیوں سے بھارتی ایوانوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے ۔اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ ساتھ متعصب ہندومیڈیا نے بھی مودی سرکار سے سوال کرنا شروع کردیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کب حل ہوگاآخر اس کاحل ہوگا بھی یا نہیں ۔کیا ہم یونہی اپنے جوان ...

مزید پڑھیئے