Web
Analytics
کالم – Page 14 – Lahore TV Blogs
Home / کالم (صفحہ 14)

کالم

یہ وادی کشمیر ہے جنت کا نظارہ ۔۔۔ محمد عتیق الرحمن

شہادتوں ،المیوں اور دکھوں سے مزین سرزمین کشمیر جنت نظیر کا کوئی گھر ہی ہوگا جو کسی حادثے ،المیے اور اندوہناک واقعہ سے نہ گذرا ہو۔اگر جغرافیائی تاریخ سے ہٹ کر ہرکشمیر ی گھر انے کی تاریخ نکالیں تو ہر گھر میں کوئی نہ کوئی اندوہناک واقعہ ، المناک حادثہ ...

مزید پڑھیئے

بھٹو کی برسی اور پیپلز پارٹی کا مستقبل ۔۔۔ افتخار بھٹہ

ذوالفقار علی بھٹو کو دنیا سے گئے 39سال ہو گئے اور ان کی برسی کے بعد چالیسواں سال شروع ہو جائے گا یاد رہے بائیں بازو کے کارکنوں کی طرح ذوالفقار علی بھٹو بھی مزاحمتی سیاست کی علامت تھے یہ جدو جہد کا وہ استعارہ ہے جو کہ نظام کی ...

مزید پڑھیئے

مخلوط نظام تعلیم۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

کیا ان ماں باپ کوذہنی کوفت اور سخت ترین اذیت وتکلیف نہیں پہنچتی جن کی جواں سال بیٹی کسی مخلوط نظام تعلیم کے تحت چلنے والے سکول کالج یا یونیورسٹی کو چلی جاتی ہے ؟ یہ مخلوط نظام تعلیم انگریزوں کے دور سے ہی یونیورسٹیوں کا لجوں اور سکولوں میں ...

مزید پڑھیئے

خواتین کی تعلیم و ترقی کیلئے حکومت کے احسن اقدامات!!!لاریب فاطمہ ملک

اللہ تعالی نے عورت کو ماں، بہن، بیوی اور بیٹی جیسے خوبصورت رشتوں سے نوازا ہے جس سے اس کائنات میں رنگ بھر گئے ہیں ان تمام رشتوں کی قدر کرنا ہم سب کا اخلاقی اور دینی فریضہ بھی ہے عورت چاہے کسی بھی روپ میں ہو ماں کے روپ ...

مزید پڑھیئے

جامعات میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات ۔۔۔ حنظلہ عماد

جامعات میں پڑھنے والے طلبا و طالبات اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیں کہ ہمارے تعلیمی اداروں کا ماحول کیسا ہے۔ یہاں پڑھنے والے طلبا اور بالخصوص طالبات کی عزت یہاں کس قدر محفوظ ہے۔سانحہ قصور میں ننھی زینب کے قتل کے بعد اس کے مجرم کو سزا سنائی جا ...

مزید پڑھیئے

اصل راز طشت اَ ز بام۔۔۔ ڈاکٹر میاں احسان باری

سوشل وپرنٹ میڈیااور ٹیلی ویژن نیٹ ورکس پرواپڈا،سٹیل ملزاور گیس کمپنیوں کی حکمرانوں نے فوری فروخت /نجکاری کرنے کی دھوم مچا رکھی ہے ۔وزراء سیکریٹریز اور کرپٹ لادین بیورو کریٹ ایسا تاثر قائم کیے ہوئے ہیں کہ اگر ایسے ادارے فوراً ہی نہ بیچ کھائے گئے تو شاید ملک پر ...

مزید پڑھیئے

اپریل فول نہیں ! ! جنت کی کفالت … ڈاکٹر تصور حسین مرزا

اسلام نے خوش طبعی، مذاق اور بذلہ سنجی کی اجازت دی ہے۔ بارہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحابؓ کے ساتھ مذاق فرمایا ہے؛ لیکن آپ کا مذاق جھوٹا اور تکلیف دہ نہیں ہوتا تھا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ صحابہ ...

مزید پڑھیئے

اپریل فول، اخلاقی و معاشرتی تناظر میں۔۔۔ عبدلصبور شاکر

وقا… ان چار اَناجیل میں سے ایک ہے جسے مسیحی برادری کے ہاں قبولیت تامہ کا درجہ حاصل ہے۔سیدنا عیسی علیہ السلام کے ساتھ گستاخی کا ایک واقعہ بیان کرتی ہے: ’’اور جو آدمی یسوع کو پکڑے ہوئے تھے اس کو ٹھٹھوں میں اُڑاتے اور مارتے تھے، اور اس کی ...

مزید پڑھیئے

نوازشریف کی غلط فہمی ! اب زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔حلیم عادل شیخ

کیس یہ نہیں ہے کہ فلاں پراپرٹی نوازشریف کی ہے یا اس کی ملکیت ہے کیس کا آرگومینٹ یہ ہے کہ یہ ساری پراپرٹی نوازشریف کے بیٹوں کے نام پرہے اور اگریہ پراپرٹی 1993،97 اور,96میں خریدی گئی ہے تواس وقت تو نوازشریف کے بیٹے طالب علم تھے یا پھر انہوں ...

مزید پڑھیئے

نوازشریف کی غلط فہمی ! اب زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔حلیم عادل شیخ

کیس یہ نہیں ہے کہ فلاں پراپرٹی نوازشریف کی ہے یا اس کی ملکیت ہے کیس کا آرگومینٹ یہ ہے کہ یہ ساری پراپرٹی نوازشریف کے بیٹوں کے نام پرہے اور اگریہ پراپرٹی 1993،97 اور,96میں خریدی گئی ہے تواس وقت تو نوازشریف کے بیٹے طالب علم تھے یا پھر انہوں ...

مزید پڑھیئے