Web
Analytics
کالم – Page 2 – Lahore TV Blogs
Home / کالم (صفحہ 2)

کالم

عمران خان وزارت ِعظمیٰ مبارک ہو۔۔۔ حلیم عادل شیخ

آج اس ملک کی سڑکوں پر ،ہسپتالوں ،میں اسکولوں میں پارکوں میں ،عدالتوں میں ہر جگہ عمران خان ہی عمران خان کے نعرے ہیں کون ہے جو عمران خان کو ایک دلیر لیڈر کے طور پر نہیں جانتامگرجسقدر بھی عمران خان کومیں جانتاہوں اس کے لیے میں اتنا ہی کہنا ...

مزید پڑھیئے

بلاول اور مریم سیاست کے روشن چہرے اور بحرانی کیفیات! افتخار بھٹہ

آجکل ملک کی بیشتر آبادی الیکشن کی سر گرمیوں میں مصروف ہے کسی کو نواز شریف کی فکر ہے کوئی عمران خان کے ترانے لگاتے ہوئے نئے پاکستان کے بنانے کا خواب دیکھ رہا ہے تو چند ایک ابھی تک بھٹو اور بے نظیر بھٹو شہید کی کرشماتی سحر سے ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کون ہے؟ رشید احمد نعیم

انتخابات صرف چند دن باقی ہیں ۔وطن ِ عزیز پاکستان میں سیاسی محاذ گرم ہے۔سیاسی قائدین کی طرف سے منظم اندز میں الفاظ کی گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔تیر و نشتر کے وار کر کے ایک دوسرے کو زخموں سے چور کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ ...

مزید پڑھیئے

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات کتنی مفید ثابت ہو ئی۔۔۔ عبدالجبار خان دریشک

ٹرمپ اس سیارے یعنی زمین کی عجیب مخلوق میں شمار تو نہیں ہوتا، اور نہ ہی یہ دنیا کا واحد انسان ہے جو انڈے سے نکلے ہو۔ لیکن اس کی حرکتوں سے کبھی کبھی اندازہ یوں ہوتا ہے کہ ٹرمپ واقعی انڈے سے پیدائشی مخلوق ہے ، امریکہ اور روس ...

مزید پڑھیئے

عمران ہی کیوں؟ مراد علی شاہد

کرکٹ سے سیاست تک عمران خان کو ہمیشہ ہی مخالفتوں اور مخا لفین کا سامنا رہا ہے۔اور تو اور وہ لوگ جو کبھی عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بیقرار و بے چین دکھائی دیتے تھے جب سے عمران نے سیاست کے میدان میں قدم رکھا ہے وہ ...

مزید پڑھیئے

احتسابی جکڑ بندی اور دہشت گردی میں انتخابات۔۔۔ افتخار بھٹہ

25جولائی2018کے انتخابات سے قبل دہشت گردی کے واقعات نے 150سے زائد شہادتو ں ماحول کو انتہائی سوگوار بنا دیا ہے ان واقعات میں محسوس جماعتوں کی کارنر میٹنگ میں راہنمائوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس سے واضح ہو گیا ہے تحریک انصاف اور متحدہ مجلس عمل کے علاوہ کسی ...

مزید پڑھیئے

اورنوازشریف نے پانسہ پلٹ دیا ۔۔۔ رائو عمران سلیمان

موجودہ ماحول میں اس بار کسی بھی جماعت کو دوتہائی اکثریت کے ساتھ جیتتاہوا نہیں دیکھ رہاہوں ،جب کوئی بھی مقبول جماعت جس کی کامیابیوں کے امکانات زیادہ ہو اگر وہ انتخابات میں دوتہائی اکثریت نہ لے سکے تو اسے حکومت بنانے کے لیے اتحاد بنانا پڑتاہے اب دیکھنا یہ ...

مزید پڑھیئے

سوشل میڈیا مہلک ہتھیار ! ڈاکٹر تصور حسین مرزا

آج وقت کی سب سے بڑی ضرورت سوشل میڈیا بن چکا ہے۔ اور سوشل میڈیا جدید دور کا وہ سلحہ ہے جو دشمنان وطن اسلام کے دشمن اس کو استعمال کر رہے ہیں، ستم ظریفی یہ ہے کہ بغیر تحقیق کے سوشل میڈیا پھیلایا جاتا ہے بلکہ ہدایت نامہ ہوتا ...

مزید پڑھیئے

ہیجڑے ۔۔۔ تحریر:شعیب الطاف

شعیب صاحب اس ملک میں برادری ازم کو لے کر ہم سے زیادہ انتہا پسند کوئی نہیں، کیونکہ ہم اپنی فطری کمزوری کے باعث ایک برادری بلکہ ایک قوم کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں ۔ اس نے سیگریٹ کا ایک لمبا کش لگا کر دھواں ہوا میں اڑایا۔ ہمار ...

مزید پڑھیئے

بچپن کی شادیاں چند حقائق اور گزارشات۔۔۔ مسرور احمد

اگر گہرائی میں دیکھا جائے توہمارے معاشرے میںکم عمری میں شادیوں جیسی قباحت کا تعلق صنفی عدم مساوات ، روائیت پسندی، غلط مذہبی تشریحات اور رسوم و رواج سے منسلک ہے۔سندھ میں باڑا یا ڈانڈ، پنجاب میں ونی اور کے پی کے میں سوارا جیسی قبیح رسومات اب بھی موجود ...

مزید پڑھیئے