Web
Analytics
کالم – Page 3 – Lahore TV Blogs
Home / کالم (صفحہ 3)

کالم

قائد کی تحقیر کرنے والوں کی سرکوبی لازم ہے ۔ ۔۔ ڈاکٹر ایم ایچ بابر

جس شخصیت نے اللہ پاک کے فضل سے اور نبی پاک ﷺ کے صدقے میں ہمیں آزادی جیسی نعمت سے نوازا اسے قائد اعظم محمد علی جناح کہا جاتا ہے محمد علی جناح وہ ہستی جس نے برصغیر کا مقدمہ اتنی جانفشانی سے لڑا کے سلطنت برطانیہ کو اس شخص ...

مزید پڑھیئے

حاصل مطالعہ اور مکامہ کا تنقیدی جائزہ ۔۔۔ افتخار بھٹہ

کسی مصنف کیلئے لکھنا اور اینکر کیلئے بولنا بہت بڑی ذمہ داری ہے جو کچھ بھی لکھا یا بولا جائے اس کے پیچھے مقصدیت ہونی چاہیے، ہم روزانہ اخبارات رسائل اور سوشل میڈیا پر لکھی جانے والی تحریریں پڑھتے ہیں جس میں سے 80فیصد معلومات کا تعلق کسی تحقیق یا ...

مزید پڑھیئے

تھیلیسیمیاء کا عالمی دن اور پاکستان ۔۔۔ چوہدری ذوالقرنین ہندل

دنیا بھر میں ہر سال 8مئی کو تھیلیسیمیاء کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔مختلف سیمینارز منعقد ہوتے ہیں،جس میں تھیلیسیمیاء کے بچاؤ کے حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔تھیلیسیمیاء ایک موذی مرض ہے۔جو سرخ خون کے ذرات میں شامل ہیموگلوبن نامی پروٹین کی نامناسب مقدار کی تشکیل ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کے11نکات ۔ ۔۔حلیم عادل شیخ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے حالیہ جلسہ لاہور میںجو اپنا گیارہ نکاتی ایجنڈا پیش کیا ہے جس کا پہلا نکتہ ،تعلیم پرزورہے جس کا اس ملک میں مکمل طورپر بیڑہ غرق ہوچکاہے موجودہ حکومت نے تو اس جانب بلکل ہی توجہ نہیں دی ہے ،اس ملک میں ...

مزید پڑھیئے

بجلی کے بحران خاتمہ کیا جاسکتا ہے لیکن ۔۔۔ عبدالجبار خان دریشک

  زندگی کا پہیہ اب تو بجلی کے کرنٹ سے ہی چلتا ہے بجلی کا کرنٹ بند ہوتے ہی ایسے لگتا ہے بس سانس رک گئی ہے نہ قدم آگے جا سکتے ہیں نہ پیچھے کو مڑ سکتے ہیں۔ بس ادھر بجلی کی تاروں میں کرنٹ دوڑا نہیں تو جسم ...

مزید پڑھیئے

نیکیوں کے موسم بہار کی آمد ہے، شاندار استقبال کیجئے ۔۔۔ ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی

نیکیوں کا موسم بہار آگیا ہے۔ اے طالب خیر! ماہ رمضان کی ایک ایک قیمتی گھڑی سے فائدہ اٹھا کیونکہ معلوم نہیں کہ آئندہ رمضان ملے گا یا یا نہیں۔ اے طالب شر! بس کر گناہوں سے، تائب ہوکر طاعت اور نیکی کی زندگی کو اختیارکر کیونکہ تجھے ایک دن ...

مزید پڑھیئے

نئے پاکستان سے ایک پاکستان کا نعرہ! افتخار بھٹہ

سیاسی میدان سجنے کو ہے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند عوام میں مقبول پارٹیوں کا ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں سیاسی جماعتیں بھی عوام کی توجہ حاصل کرنے کیلئے کروڑوں روپے خرچ کر کے سیاسی جلسے منعقد کرنے میں مصروف ہیں جس میں دوسروں یا اپنے ماضی کے ...

مزید پڑھیئے

یوم مئی سرمایہ کی زنجیر کو کون توڑے گا! افتخار بھٹہ

132ویں یوم مئی بنیادی طور پر 1886میں امریکہ کے شہر شگاگو میں مزدوروں کے جلوس پر حکمرانوں کی طرف سے برسائی جانے والی گولیوں کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہے یکم مئی کے دن تین لاکھ مزدوروں اور 13ہزار ہ فیکٹری ملازمین کام ...

مزید پڑھیئے

بجٹ، شناختی کارڈ اور پٹرول بم ۔۔۔ ڈاکٹرمیاں احسان بار ی

نیا بجٹ الفاظ کے گورکھ دھندے کے سوا کچھ بھی نہیںآبی منصوبے یکسر نظر انداز کر دیے گئے ہیںحالانکہ بھارت موذی مودی کی اسلام اور پاکستان دشمنی کی وجہ سے تاریخ کا سب سے بڑا آبی دہشت گرد ثابت ہوا ہے کہ پچھلے سال کی نسبت1/3حصہ پانی بھی پاکستان کی ...

مزید پڑھیئے

کسانو ں پر ظلم کا وقت آن پہنچا؟ ڈاکٹر میاں احسان باری

ملک بھر کے کسانوں سے گنا کی فصل اونے پونے داموں خرید کران کے گھر اجڑ گئے ہیں اور اب گندم کی فصل آتے ہی ان کی کھالیں مزید ادھیڑنے کا وقت آن پہنچا ہے گندم کی فصل کو تو پانی قطعاً دستیاب نہیں ہو سکا کہ ہندوخونخوار بنیوں نے ...

مزید پڑھیئے