Web
Analytics
کالم – Page 4 – Lahore TV Blogs
Home / کالم (صفحہ 4)

کالم

نہ ملی ایک بوند پانی کی ۔۔۔ احمد آزاد

پانی انسانی زندگی کا نہایت اہم غذائی جزو ہے۔ بلکہ یوں کہا جائے کہ پانی ہی زندگی ہے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ اب تک دریافت شدہ کروڑوں سیاروں اور ستاروں میں سے ہماری زمین ہی وہ واحد سیارہ ہے جہاں زندگی پوری آب و تاب کے ساتھ رواں دواں ...

مزید پڑھیئے

​ ووٹ کس کو دینا چاہئیے؟ ملک شفقت اللہ

آخرت پر ایمان کامل ہو تو زندگی بہت آسان اور کامیاب گزرتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ زندگی ایک امتحان کیلئے دی تا کہ ہماری ابدی بقاء آسان بن جائے ۔ ویسے تو نیکیوں کی ریس میں تیزی کرنے اور دنیاوی معاملات میں سستی کرنے کا حکم ہے ...

مزید پڑھیئے

ووٹ بعد میں ! فرمایئے کیسے آنا ہوا ؟رائو عمران سلیمان

ووٹ کے احترام کی سب سے بڑی ذمہ داری عوام پر نہیں بلکہ ان لوگوں پر عائد ہوتی ہے جو غریب عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر اسمبلیوں تک پہنچتے ہیں،یہ کوئی ہار اور جیت کا کھیل نہیں ہے بلکہ اس میں ملکوں اور عوام کی تقدیر کا راز چھپا ...

مزید پڑھیئے

عیدالفطر مسلمانوں کا پُروقار سنجیدہ تہوار! میرافسر امان

عیدالفطر رمضان کے ۳۰؍ روزوں کے بعد شکرانے کے طور پر مسلمان مناتے ہیں۔ اس موقعے پر عید گاہوں اور شہر کی بڑی بڑی مساجد میں مسلمان۲ ؍رکعت نماز ادا کرتے ہیں ۔اپنے غریب مسلمان بھائیوں میں فطرانے کے پیسے تقسیم کرتے ہیںتاکہ وہ اور ان کے بچے بھی عید ...

مزید پڑھیئے

کیا ناہید کو ظفر پر یقین کرنا چاہیے ؟وسعت اللہ خان

میں بھی ایک ووٹر ہوں اور اس ناتے اپنے کروڑوں ووٹر بھائیوں، بہنوں سے چند باتیں کرنا چاہتا ہوں تاکہ پچیس جولائی کو انتخابات ہونے کی صورت میں آپ بلاکسی کنفیوژن، لارے لپے یا سماجی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر ووٹ کا حق استعمال کرنے کی کوشش کر سکیں۔ ...

مزید پڑھیئے

ڈاکٹر حسن عسکری اور پنجاب کی سیاست۔۔۔ رائو عمران سلیمان

نگراں وزیراعلی ٰ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی صحافت میں ایک قدآور صحافی کے طورپر جانے پہچانے جاتے ہیں میں نے ایسے بہت ہی کم صحافیوں کو دیکھا ہے کہ جنھیں پاکستان سمیت بین الاقوامی سیاست اور ان کے مسائل کا ...

مزید پڑھیئے

سوشل میڈیا کا سماجیت اور سیاست کے ابھار میں کردار! افتخار بھٹہ

پاکستان میں انتخابات کیلئے تبلے جنگ بج چکا ہے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلاب کی وجہ سے آ گاہی کیلئے عوامی رابطہ مہم کے طریقہ کار میں تبدیلی آ چکی ہے کہاں ماضی میں ووٹر سے تعارف اور ووٹ مانگنے کیلئے ڈور ٹو ڈور جایا کرتا تھا ڈھول کے ساتھ منادی ...

مزید پڑھیئے

امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی سیرت وشہادت۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ۲۹سورۃ الدھر)دامادِ رسول،فاتحِ خبیر،حاملِ ذوالفقارخلیفہ چہارم امیرالمومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے ...

مزید پڑھیئے

اسد دورانی اور دولت کی مشترکہ کتاب۔ جاسوس کی سرگزشت۔۔۔ میر افسر امان

آئے دن ایمان،اتحاد ،تنظیم کی اسلامی تعلیمات پر مبنی ماٹو پر تربیت پانے والی پاکستان کی بہادر فوج پر حملے ہوتے رہتے ہیں۔ تازہ حملہ اسد دورانی، سابق سربراہ آئی ایس آئی کی اپنے بھارتی ہم منصب دولت کے ساتھ مل کر لکھی کتاب ’’جاسوس کی سرگزشت‘‘ بھی اسی سلسلے ...

مزید پڑھیئے

کالا باغ ڈیم واحد راستہ ۔۔۔راجہ طاہر محمود

آج کل کالا باغ ڈیم کے حوالے سے جو بحث سوشل میڈیا پر بڑے زور و شور سے چل رہی ہے اس کی ضرورت سے انکار ممکن نہیں کیوں کہ کالا باغ ڈیم وہ واحد منصوبہ ہو گا جو ہماری پیاس بجھانے کا سب سے موثر ترین زریعہ ہو گا ...

مزید پڑھیئے