Web
Analytics
انٹرنیشنل – Lahore TV Blogs
Home / انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

بے روزگار نوجوانوں تیار ہوجائو! قطر نے پاکستانیوں کیلئے لاکھوں نوکریوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قطر نے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریوں کا اعلان کردیا، قطری وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، پاکستان کی قطر کے سرمایہ کاروں کو توانائی اور ریفائنری کے شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کی دعوت۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کے ایٹمی ہتھیار دنیا میں سب سے زیادہ۔۔! ایٹمی امور کے دنیا کے سب سے بڑے ماہر نے ایسا دعویٰ کردیا کہ بھارت اور امریکہ کی نیندیں حرام ہوگئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی جوہری طاقت کتنی ہے اور روز بروز اس میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے، اس بات سے ہمسایہ ملک بھارت پہلے ہی پریشان رہتا ہےاوپر سے آئے روز ماہرین اور تجزیہ کاروں کے تجزیات نے اس کی سٹی گم کر رکھی ہے۔ اور ایسا ہی اب بھی ...

مزید پڑھیئے

بھارت کی ایک اور گھنائونی سازش، پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل کرنے کیلئے کیا کچھ کرنے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی جانب سے پرامن ہمسائیگی کی پیشکش کے بعدبھی بھارت کے جارحانہ رویے میں کمی نہ آئی ہے اور انتہائی اقدام کرتے ہو ئے اس نے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے بینک اکائونٹ منجمد ...

مزید پڑھیئے

پاک ایران وزراء خارجہ میں ہنگامی رابطہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک ایران وزراء خارجہ کا ایرانی فوجیوں کی گمشدگی کے بعد پہلی بار رابطہ ہوا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب کو پاکستان کی کاوشوں سے آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق پاک ایران سرحد کے قریب گزشتہ روز 12 ایرانی فوجیوں کے لاپتہ ہونے کے بعد ...

مزید پڑھیئے

پاک افغان بارڈر پر 12ایرانی فوجی اغوا،ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک ایران سرحد پر 12 ایرانی فوجیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہنگامی رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران کے ڈی جی ایم اوز ...

مزید پڑھیئے

بھارتی فوج کے بعد بھارتی پولیس بھی مذاق بن کر رہ گئی، عین موقع پر پستول خالی ہونے پر ڈاکوں کو منہ سے ٹھاہ ٹھاہ کرکے بھگادیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کے بعد بھارتی پولیس بھی بچگانہ حرکات سے مذاق بن گئی۔ بھارتی پولیس نے عین موقع پر پستول خالی ہونے سے ڈاکوؤں کو منہ سے ٹھاہ ٹھاہ کر کے بھگا دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج تو اکثر اپنے لاجواب اور بچگانہ کارناموں کی وجہ سے ...

مزید پڑھیئے

امریکہ کا غرور خاک میں مل گیا، کس بات پر ہتھیار ڈال دیئے، اہم انکشاف

دوحہ (این این آئی) قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نیوز نے طالبان حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں 17 سالہ جنگ ختم کرکے اپنی فوجیں واپس بلانے کیلئے رضامند ہوگیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نیوز نے طالبان حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ قطر ...

مزید پڑھیئے

چینی وفد کی (ن) لیگی رہنمائوں سے ملاقات، کیا بڑی پیشکش کر دی، جانئے

اسلام آباد(این این آئی) چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وفد نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں سے گزشتہ روزاسلام آباد میں ملاقات کی اور پاکستان اور چین کے درمیان پارلیمانی، سیاسی اور عوامی سطح پر رابطوں کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وفد ...

مزید پڑھیئے

’’وزیر اعظم عمران خان خبردار‘‘ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد اور امریکی سی آئی اے کونسا گھنائونا کھیل کھیلنے والی ہے، چونکا دینے والا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے نامور کالم نگار محمود شام روزنامہ جنگ میں اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔ پاکستان اب بھی تمام سپر طاقتوں کے لئے اہم اور حساس ترین مقام ہے۔ امریکہ ہو یا روس۔ چین ہو یا برطانیہ۔ سعودی عرب ہو یا ایران۔ یورپی یونین بھی شطرنج ...

مزید پڑھیئے

پاکستانی جیل میں بھارتی جاسوس کی موت،بھارت نے ردعمل میں کیا کہا، لاش کیساتھ کیا کیا جائے گا، پاکستان کا بڑا اعلان!!

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی سفارتخانے کو کوٹ لکھپت جیل میں بیماری کے باعث مرنے والے بھارتی شہری کی موت سے متعلق آگاہ کردیا گیا ۔ تاہم کرشن ودیا ساگر کے بھارتی شہری ہونے کی ابھی تک تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کرشن ...

مزید پڑھیئے