Web
Analytics
انٹرنیشنل – Page 10 – Lahore TV Blogs
Home / انٹرنیشنل (صفحہ 10)

انٹرنیشنل

2020 تک ہم اپنے ملک سے غربت کا مکمل خاتمہ کردینگے ، چین نے نئی تاریخ رقم کردی، دنیا ورطہ حیرت میں مبتلا

بیجنگ (نیوز ڈیسک )2020 تک ہم اپنے ملک سے غربت کا مکمل خاتمہ کردینگے ، چین نے نئی تاریخ رقم کردی، دنیا ورطہ حیرت میں مبتلا۔ اصلاحات اور کھلے پن کی پالیسی کے نفاذکے گزشتہ چالیس سالوں میں چین کے ستر کروڑ لوگ غربت کی سطح سے اوپر آگئے، 2020 ...

مزید پڑھیئے

امریکہ نے پاکستان کیخلاف اب تک کا سب سے خطرناک قدم اٹھالیا، تشویشناک خبر آگئی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے اقلیتوں سے ناروا سلوک کا بہانہ بناتے ہوئے پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسی سال مئی میں عالمی مذہبی آزادی رپورٹ 2017 جاری کردی گئی۔مذہبی آزاد ی پر امریکہ کے خصوصی سفیر سیموئیل برون بیک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بھارت ...

مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں مقیم غیرملکی ورکرز اور انکے اہلخانہ کیلئے شاندار خبر، سعودی حکومت نے بڑی مشکل حل کرنے کا فیصلہ کرلیا

ریاض(نیوز ڈیسک )سعودی عرب نے غیر ملکی ورکرز کے اہل خانہ پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر غور و فکر شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق 2017 میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ہونے سے سعودی عرب کی معیشت ایک بحرانی صورت حال کا شکار ہو گئی تھی جس کے ...

مزید پڑھیئے

چین سے آئے 4چینی باشندوں نے اسلام قبول کرلیا،چاروں کے اسلامی نام کن مقدس ہستیوں کے نام پر رکھے گئے ہیں

لاہور(نیوز ڈیسک )چینی باشندوں نے آزاد کشمیر کےسابق وزیرمذہبی امور صاحبزداہ حامد رضا کےہاتھوں پر اسلام قبول کرلیا۔چاروں چینی باشندوں کے اسلامی نام محمد ابوبکر،محمد عمر،محمد عثمان اور محمد علی رکھےگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کی دوستی اقوام عالم میں ضرب المثل کی سی حیثیت رکھتی ہے۔دونوں ممالک میں ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کے دورہ بیجنگ کے دوران سی پیک سے متعلق کونسا بڑا فیصلہ کیا گیا، چینی سفیر کے انکشاف نے بھارت اور امریکہ میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد(اے این این) پاکستان میں چین کے سفیر یا ؤجنگ نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد سی پیک کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ ہوا ، معاشی ترقی کے ذریعے غربت اور انتہا پسندی کو ختم کیا جاسکتا ہے،چین نے قیام امن کیلئے ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کو اب ایک ڈالر بھی نہیں دینا چاہئے، پاک امریکہ تعلقات ایک بار پھر کشیدہ ہونے لگے، امریکہ میں پاکستان کیخلاف بڑی آواز بلند ہوگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)اقوا م متحدہ میں سابق امریکی مندوب نکی ہیلی نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان نے امریکی امداد کے باوجود دہشت گردوں کو ٹھکانے فراہم کئے، اصلاح کے بغیر پاکستان کو اب ایک ڈالر بھی نہیں دینا چاہیے. اقوام متحدہ میں سابق امریکی مندوب نکی ...

مزید پڑھیئے

ڈیموں کی تعمیر کیلئے چیف جسٹس اور وزیراعظم فنڈ میں 1ارب روپے جمع ، جانتے ہیں مشکل وقت میں کون مدد کیلئےآگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے حکم پر دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لیے جمع ہونے والے فنڈ میں اب تک بیرون ملک مقیم پاکستایوں نے ایک ارب روپے جمع کروئے ہیں جب کہ اندرونِ ملک سے 7 ارب 47 کروڑ روپے جمع ہو چکے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان ...

مزید پڑھیئے

پاکستانی جرنیل وزیراعظم عمران خان کے ذریعے امریکہ کے ساتھ کیا کر رہے ہیں، برطانوی جریدے نے سنگین الزامات لگادیئے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) پاکستانی جرنیل وزیراعظم عمران خان کے ذریعے امریکہ کے ساتھ کیا کر رہے ہیں، اس بارے میں برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستانی جرنیل وزیراعظم عمران خان کے ذریعے امریکہ کو بے وقوف بنا نے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ پاکستانی ...

مزید پڑھیئے

فیصلوں پر ’’یوٹرن‘‘ لینا چاہیے کہ نہیں، عمران خان کے بعد ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

کوالالمپور (نیوز ڈیسک) فیصلوں پر ’’یوٹرن‘‘ لینا چاہیے کہ نہیں، عمران خان کے بعد ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا ۔ملائشیا کے وزیراعظم اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے فیورٹ ڈاکٹر مہاتیر محمد بھی یوٹرن کے معاملے پر عمران خان کے ہم خیال نکل آئے۔ مہاتیر ...

مزید پڑھیئے

حوثیوں کی مدد کرنے کے باوجود بھی ہم سعودی عرب کا کچھ نہیں بگاڑ سکے، ایران نے اعتراف کرلیا

تہران (نیوز ڈیسک) ایران کے ایک سخت گیر مذہبی رہ نما اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقرب مہدی طائب نے اعتراف کیا ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کی ہرممکن مدد کے باوجود ایران سعودی عرب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکا ۔عرب ٹی وی ...

مزید پڑھیئے