Web
Analytics
انٹرنیشنل – Page 3 – Lahore TV Blogs
Home / انٹرنیشنل (صفحہ 3)

انٹرنیشنل

سعودی عرب پر میزائلوں سے حملہ

ریاض(سی پی پی)یمن سے سعودی شہر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانا بنانے کی کوشش کی گئی تاہم ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ دوسرا میزائل صحرائی علاقے میں گرا۔عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی شہر خمیس مشیط پر حوثی باغیوں کی جانب سے 2 ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف کا ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان، امریکہ کی جانب سے حیران کن ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کی جانب سے پہلی مرتبہ نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر ردعمل دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایک متنازعہ بیان دیا گیا تھا۔ ایک خصوصی انٹرویو کے دوران نواز شریف نے ممبئی حملوں ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف ہمارے لیے بہترین انتخاب ہیں، بھارت نواز شریف کے حق میں کیا کرنے جارہا ہے، دھماکہ خیز انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک)بھارت نے نواز شریف کو بہترین آپشن اور عمران خان کو کڑوی گولی قرار دے دیا۔۔بھارتی سیکرٹری خارجہ وجے کیشو گھوکلے نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف ہمارے لیے اچھا انتخاب ہیں معلوم نہیں ہم عمران خان کے ساتھ کیسے چل سکیں گے ،انہوں نے مزید انکشاف ...

مزید پڑھیئے

دبئی میں مخیرحضرات نے کھانوں سے بھرے 100سے زائد رمضان فریج گھروں کے باہر رکھ دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کے آغاز کیساتھ ہی دنیا بھر میں مخیر حضرات کی جانب سے مستحقین کیلئے کافی اہتمام کیا جاتا ہے ۔اسی سلسلے میں دبئی میں بھی دردمند خاندانوں نے اپنے گھر کے باہر کھانے پینے کے اشیا سے بھرے فریج رکھے ہیں جنہیں رمضان فریج کا نام ...

مزید پڑھیئے

مظلوم فلسطینوں کاخون رنگ لےآیا،اقوام متحدہ نے اسرائیل کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھالیا

غزہ(آئی این پی)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے نہتے فلسطینیوں کو بربریت کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کے خلاف تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا ،امریکی و اسرائیلی سخت اعتراضات کے باوجود 2 مخالف 14 غیر جانبدار اور 29 حق میں ووٹوں کے ساتھ منظوری دیدی گئی۔غیر ...

مزید پڑھیئے

فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی فورس کا قیام، اسرائیلی مطالم کے خلاف او آئی سی اجلاس، 57 اسلامی ممالک نے بڑا اعلان کردیا

استنبول(آئی این پی ) اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے ایک بین الاقوامی فورس اور اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے حالیہ قتل عام کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی ضرورت پر زورد یتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اورسیکیورٹی کونسل فلسطینیوں کے تحفظ ...

مزید پڑھیئے

امریکی ریاسٹ ٹیکساس میںجاں بحق ہونیوالی پاکستان طالبہ سبیکا شیخ پاکستانیوں کے ساتھ امریکیوں کو بھی غم میں مبتلا کرگئی، امریکی خاتون کی پوسٹ سے ہر آنکھ آبدیدہ ہوگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) گزشتہ رات امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک سکول میں فائرنگ کے واقعے میں پاکستانی طالب علم سبیکا شیخ جاں بحق ہو گئی تھیں۔امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز کی سہیلی کی پھپو کی سبیکا کی موت کے حوالے ...

مزید پڑھیئے

سعودی ولی عہد کی ہلاکت کی خبروں کا ڈراپ سین ، شہزادہ محمد بن سلمان کی تازہ ترین تصویر منظر عام پر آگئی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد کی ہلاکت کی افواہیں دم توڑ گئیں جبکہ سعودی پریس ایجنسی نے محمد بن سلمان کی تازہ ترین تصویر جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی اور روسی میڈیا کی جانب سے ایک خبر جاری کی گئی تھی جس نے عرب دنیا ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، امریکہ نے بھارت کو کرارا جواب دیدیا، خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے پاکستان کیخلاف بھارتی صحافی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی سلامتی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان اور افغانستان دونوں دہشتگردی سے متاثر ہوئے ، امریکہ افغانستان میں دہشتگردوں کی مالی معاونت رکوانے کیلئے کوششیں کر ...

مزید پڑھیئے

متحدہ عرب امارات میں شیخ نے اپنے پاکستانی دوست کو قتل کر دیا ، وجہ انتہائی معمولی نکلی

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں جمعرات کے روز ایک کیس کی سنوائی ہوئی جس میں ایک امارتی شہری پر الزام تھا کہ اسنے صحرا میں کیمپنگ کے دوران اپنے دوست کے ساتھ بحث کے بعد اسے گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کر دیا تھا ...

مزید پڑھیئے