Web
Analytics
انٹرنیشنل – Page 4 – Lahore TV Blogs
Home / انٹرنیشنل (صفحہ 4)

انٹرنیشنل

امارات میں عمران خان کی کامیابی پر شاندار جشن، فضا نئے پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی

دُبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں منعقدہ انتخابات کے نتائج کے بعد تحریک انصاف کو فیصلہ کُن برتری حاصل ہو گئی ہے اور عمران خان مُلک کے متوقع وزیر اعظم کے طور پر اُبھرے ہیں۔ اس کامیابی پر جہاں پاکستان کے مختلف شہروں میں جشن کا سماں ہے وہاں دُبئی اور امارات ...

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی امریکہ بھی میدان میں آگیا، دھماکہ خیز اعلان کردیا

واشنگٹن (آئی این پی) پاکستان کے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی چیئرمین عمران خان کو وزیراعظم نامزد کرنے اور حکومت بنانے کے اعلان کے بعد امریکہ بھی میدان میں آگیا ہے اور اعلان کردیا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کی کامیابی سے کشمیری عوام میں امید کی لہر دوڑ گئی، حیرت رہنما میرواعظ عمر فاروق نے شاندا راعلان کردیا

سری نگر(نیوز ڈیسک) عمران خان کی حکومت آتے ہی کشمیری بھی پرامید ہوگئے۔حریت رہنما نے عمران خان کی تقریر کو خوش آئند قرار دے دیا۔۔میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کشمیر کے حوالے سے عمران خان کا پیغام خاصا مثبت ہے امید ہے بھارت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہیں ...

مزید پڑھیئے

کیا الیکشن 2018پاک فوج یا اسٹیبلشمنٹ نے کروائے، بھارتی ٹی وی چینل کو حمزہ علی عباسی سے سوال کرنا مہنگا پڑگیا،حمزہ علی عباسی نے منہ توڑ جواب دیدیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف اداکار اور فلمسٹار حمزہ علی عباسی نے پاک فوج اور اسٹیبشلمنٹ کے خلاف ہونے والے پراپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دےد یا ۔ بھارتی ٹی وی اینکر نے حمزہ علی عباسی سے سوال کیا کہ الیکشن 2018ء ...

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کی جیت پر بھارت بلبلا اٹھا، عمران خان بھارت کیلئے خطرناک، دھاندلی سے جیتے، بھارت میں صف ماتم بچھ گیا، کپتان کی جیت پر بھارتی میڈیا نےواویلاکرنا شروع کردیا

نئی دہلی (آئی این پی) پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت کو پاکستان کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت ہضم نہ ہوسکی، پاکستان پر الزامات کی بھرمار ، اخلاقیات سے عاری بھارتی میڈیا پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے میں حد سے بڑھ گیا‘ بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستانی ...

مزید پڑھیئے

میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے اگلےوزیراعظم ہیں، عمران خان ذہن میں رکھیں کہ وہ سیاست میں کیوں آئے، جمائمہ گولڈاسمتھ کی کپتان کو مبارکباد، ماضی سے متعلق کیا بات یاد کرادی کہ عمران حیران رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی پہلی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کی اپنے سابقہ شوہر کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد ، 22سال کی جدوجہد اور قربانیوں کے بعد میرے بیٹوں کے والد پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ کا بیان۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان کی پہلی سابقہ ...

مزید پڑھیئے

ایک جماعت کو بھرپور طریقے سے انتخابی عمل میں حصہ لینے سے روکا گیا، غیرملکی جریدے نے پاکستان میں عام انتخابات کو متنازعہ قرار دیدیا

اسلام آباد/ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپان کے معروف میگزین دی ڈپلومیٹ نے کہا ہے کہ الزامات،تصادم،شک وشہبات،اندروانی خلفشار اور ضرورت سے زائد گرم سیاسی ماحول پاکستانی انتخابات کے ساتھ سامنے آیا ہے،دی ڈپلومیٹ کی جانب سے بدھ کو شائع کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں منعقد ہونے ...

مزید پڑھیئے

چاہے جو بھی ہوجائے عمران خان اقتدار میں نہ آئے، کپتان حکومت میں آکر بھارت کیساتھ کیا کریں گے، بھارتی جریدے نے بڑی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چاہے جو بھی ہوجائے عمران خان اقتدار میں نہ آئے، کپتان حکومت میں آکر بھارت کیساتھ کیا کریں گے، بھارتی جریدے نے بڑی پیش گوئی کر دی. پاکستان کے عام انتخابات میں عمران خان کی ممکنہ جیت پر بھارتی میڈیا سخت پریشان ہے، بھارت کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیئے

اسحاق ڈار کے بھارت میں کاروبار کا انکشاف، کتنی کمپنیاں سامنے آگئیں، کس بھارتی کیساتھ ملکر کاروبار کررہے ہیں، دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کے صاحبزادے علی مصطفیٰ ڈار کی بھارت میں کمپنیوں کا انکشاف، العربیہ نیوز کیلئے کالم لکھنے والی صحافی خاتون سبینا صدیقی تہلکہ خیز انکشافات سامنے لے آئیں، کاروبار ی دستاویزات ٹویٹر پر شیئر کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر ...

مزید پڑھیئے

دنیا کی 100 بہترین ایئر لائنز کی فہرست جاری،جانتے ہیں پی آئی اے کس نمبر پر ہے، افسوسناک انکشافات

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر کی فضائی کمپنیوں، ایئرپورٹس اور فضائی مسافروں کی سہولیات پر کڑی نظر رکھنے والی کمپنی اسکائی ٹریکس نے ہرسال کی طرح امسال بھی بہترین ایئرلائنز کی درجہ بندی جاری کردی ہے۔بہترین ایئر لائنز کا انتخاب مسافروں کی آراء پرکیا جاتا ہے جبکہ بروقت آمد و روانگی،بہترین ...

مزید پڑھیئے