Web
Analytics
انٹرنیشنل – Page 5 – Lahore TV Blogs
Home / انٹرنیشنل (صفحہ 5)

انٹرنیشنل

ٹرمپ فلسطین کے ساتھ ایسا بھی کرسکتا ہے کسی نے سوچا بھی نہ تھا، پوری امت مسلمہ میں تشویش کی لہر

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے فلسطین میں فلاحی منصوبوں کے لیے اقوام متحدہ کے ذریعے دی جانے والی ساڑھے چھ کروڑ ڈالر کی امداد روکنے کا اعلان کر دیا۔امریکہ نے اقوام متحدہ کی فلاحی ایجنسی کو 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی امداد دینا تھی لیکن اب امریکہ صرف چھ کروڑ ...

مزید پڑھیئے

امریکہ باز آجائے ہم اس کی دہشتگرد فورسز کا خاتمہ کردیں گے، ترک صدر نے امریکہ پر حملے کی وارننگ دیدی

انقرہ (آئی این پی ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم متحدہ امریکہ کی دہشت گرد فورسسز کو جنم لینے سے قبل ہی ختم کر دیں گے، آفرین اور منبچ میں کسی بھی وقت فوجی کاروائی شروع کی جا سکتی ہے،دہشت گرد تنظیم کے اڈوں پر ...

مزید پڑھیئے

کابل میں بھارت اور کینیڈا کے سفارتخانوں پر میزائل حملے

کابل(نیوز ڈیسک )افغان دارلحکومت کابل کے سفارتی زون میں میزائلوں سے حملہ، کینیڈا اور بھارت کے سفارتخانوں کو نشانہ بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق افغان دارلحکومت کابل ایک مرتبہ پھر دہشتگردی کا نشانہ بن گیا۔اس مرتبہ دہشتگردوں کی جانب سے افغان دارلحکومت کابل کے سفارتی زون کو نشانہ بنایا گیا۔کینیڈا اور ...

مزید پڑھیئے

26 جنوری سے پہلے ہرحال میں ان 3 افراد کو ڈھونڈو نہیں تو۔۔۔ بھارتی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، یہ تین افراد کون ہیں اور ان کو کیون تلاش کیا جارہاہے

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر خفیہ ایجنسیوں نے بڑے دہشت گردانہ حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسیوں نے ایک کال انٹرسیپٹ کرنے کے بعد دہلی پولیس کو یہ ان ...

مزید پڑھیئے

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ترکی میں مذاکرات میں بڑی پیش رفت، ترکی نے طالبان کو دھماکہ خیز پیشکش کردی

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے ترکی میں کابل حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے اور امن قائم کرنے کے لیے ترک حکومت کی جانب سے استنبول میں چار فریقی ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کو فی الحال چھوڑ دو، ابھی چین کو سبق سکھانا ہے، بھارتی آرمی چیف ذہنی توازن کھو بیٹھا، چین سے بھی پنگا لے لیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات نے اعلان کیا ہے کہ بھارت چینی جارحانہ پن سے نمٹنے کے لیے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر گشت بڑھائے گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک گفتگومیں بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ چین ایک طاقتور ملک ہے لیکن بھارت ...

مزید پڑھیئے

پاکستان کو تکلیف دینا ہماری پالیسی ہے، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف، چین کے ساتھ کیا کریں گے، سنگین دھمکی دےڈالی

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کو تکلیف کا احساس دلاتے رہنا ہماری پالیسی ہے،امریکا پاکستان کشیدگی پر بھارت کو دیکھو اور انتظار کرو والی پالیسی اپنانی ہوگی، پاکستان دہشت گردوں کو ٹشو پیپر کے طور پر استعمال کرکے پھینک دیتا ...

مزید پڑھیئے

ترکی کے صبر کا پیمانہ لبریز، روس اور ایران کو سخت وارننگ جاری کردی

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی نے روس اورایران پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے صوبے ادلب پر فوجی چڑھائی نہیں کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ روس اور ایران ،گذشتہ سال ترکی کیساتھ ہونے والے معاہدے کا احترام کریں۔جس میں ادلب کو ڈی اسکیلیشن زون قرار ...

مزید پڑھیئے

بل گیٹس دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے، اب یہ اعزاز کسے مل گیا ہے

نیویارک(نیوز ڈیسک)بلوم برگ بلینئر انڈیکس نے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا تاج جیف بیزوس کے سرپرسجا دیا ۔بلوم برگ کے مطابق جیف بیزوس ایک سو پانچ ارب ڈالرز کی ملکیت رکھتے ہیں ۔ بلنیئرانڈیکس میں جیف بیزوس نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ...

مزید پڑھیئے

پنگا لیناکہیں مہنگا نہ پڑجائے، بھارت کی دراندازیوں پر چین کا ایسا ردعمل کہ خوف سے بھارت پر لرزہ طاری ہوگیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی جریدہ انڈین ایکسپریس نے سرکاری اعدادوشمار کے حوالے سے اطلاع دی ہے 2016ء میں 271دراندازیوں کے مقابلے میں 2017ء میں چینی فوجیوں کی طرف سے حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی ) کی بھارتی جانب 415دراندازیاں کی گئیں ، بنیادی طورپر دیپ سانگز ایریا ، ...

مزید پڑھیئے