Web
Analytics
اہم خبریں – Lahore TV Blogs
Home / اہم خبریں

اہم خبریں

خواجہ آصف کے بعد احسن اقبال کی باری، تحریک انصاف کے رہنماء نے دبنگ اعلان کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرا الحق نے وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا۔۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ابراالحق کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کی نا اہلی سے متعلق کیس کے فیصلے کا انتظار تھا۔اقامہ کی بنیاد پر احسن ...

مزید پڑھیئے

خواجہ آصف نا اہلی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کو آئین کے آرٹیکل 62 ایف ون کے تحت نا اہل قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کی نا اہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ جسٹس اطہر من اللہ ...

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی کی حکومت آبھی گئی تو وزیر اعظم عمرا ن خان نہیں بلکہ کون ہوگا،حیرت انگیز انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف کالم نگار محمد بلال غوری کا کہنا ہے کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ ایک بار پھرپی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو جائے گا اگر اگلی حکومت پی ٹی آئی کی آ بھی گئی تو وزیراعظم عمران خان نہیں ہوں گے بلکہ صادق ...

مزید پڑھیئے

29 اپریل کو مینار پاکستان پر کیا کرنے جا رہا ہوں، عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 22سال پہلے تحریک انصاف کے سفر کا آغاز ہوا‘ 29اپریل کو نئے پاکستان کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھوں گا۔ عمران خان نےپارٹی کے یوم تاسیس پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ بائیس سال پہلے تحریک ...

مزید پڑھیئے

الیکشن سے قبل تحریک لبیک کا دھماکہ خیز فیصلہ، کس سیاسی جماعت سے اتحاد کرنے جارہی ہے، ملکی سیاست میں ہلچل

لاہور (نیوز ڈیسک)الیکشن سے قبل تحریک لبییک بھی سیاسی اتحاد کے لیے متحرک ہو گئی۔سربراہ تحریک لبیک خادم حسین رضوی کا کہنا تھا کہ تنہا الیکشن لڑنا نہیں چاہتے، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔اگر کسی نکتے پر اتفاق ہو جائے تو اتحاد ہو سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن سے قبل ...

مزید پڑھیئے

دورہ لاہور ادھورا چھوڑ کر اچانک اسلام آباد کیوں جارہا ہوں، کونسی بڑی وکٹ اڑانے لگا ہوں ، عمران خان نے خود ہی بتاکرملکی ہلچل مچادی

لاہور (نیوز ڈیسک)عمران خان کی اچانک اسلام آباد روانگی کی اہم ترین وجہ سامنے آ گئی ۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اہم ترین وکٹ گرنے والی ہے اس لئیے اسلام آباد جا رہا ہوں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اچانک اسلام ...

مزید پڑھیئے

عمران خان کے اچانک اسلام آباد جانے کی وجہ کیا ہے، کونسی بڑی وکٹ اڑنے والی ہے، چوہدری نثار نے صورتحال واضح کردی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت کی افواہیں زیر گردش ہیں۔ ان افواہوں سے متعلق چوہدری نثار کے ترجمان کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ...

مزید پڑھیئے

پشتون تحفظ موومنٹ کو کون ورغلا رہا ہے، کورکمانڈر پشاور نے اہم اعلان کردیا، منظور پشتین کو بڑی پیشکش بھی کردی

پشاور(نیوز ڈیسک) کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر بٹ نے کہا ہے کہ کچھ غیرملکی میڈیاپی ٹی ایم کوورغلا رہا ہے،منظور پشتین اور ساتھی ملاقات کیلئے آنا چاہیں تودروازے کھلے ہیں، جائز مطالبات کے حل کی یقین دہانی کرواتے ہیں،،پاکستان سے دہشتگردی کا صفایا کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل ...

مزید پڑھیئے

کوئٹہ میں تیسرا دھماکہ، 5 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پرخودکش دھماکہ ہوا ہے، خود کش حملہ آور نے پولیس کی گاڑی کونشانہ بنایا،جس کے نتیجہ میں 5پولیس اہلکار شہید اور7 زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امن کے دشمنوں نے آج ایک بار پھر بلوچستان کونشانہ بنایا ہے۔ کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی ...

مزید پڑھیئے

ہماری غلطی ہے کہ نیب کو ختم نہ کرسکے، آپ جو مرضی کرلیں اور کہہ دیںیہ قبول نہیں، عدلیہ میں اصلاحات ہونی چاہئیں،نواز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ،ہمیں علم تھا کہ نیب مارشل لا کا قانون ہے لیکن غلطی یہ ہے کہ اس کو ختم نہیں کرسکے ، عدلیہ ہمارا 8 ماہ سے جس طرح خیال رکھ رہی ہے وہ سب کے سامنے ہے، عدلیہ میں اصلاحات ہونی چاہئیں، ...

مزید پڑھیئے