Web
Analytics
اہم خبریں – Page 103 – Lahore TV Blogs
Home / اہم خبریں (صفحہ 103)

اہم خبریں

نواز شریف رونی صورت بناکر کہتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا، یہ بہت اچھے ایکٹر ہیں اور ایک زمانے میں رنگیلا کے ساتھ ایکٹنگ کاچانس مانگتے تھے،عائشہ گلالئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلا لئی کاکہنا ہے کہ نواز شریف ایک زمانے میں رنگیلا کے ساتھ ایکٹنگ کرنے کا چانس مانگتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلا لئی نے اپنی توپوں کا رخ اب نواز شریف کی طرف کر لیا ہے۔عائشہ گلا لئی کا ...

مزید پڑھیئے

حمزہ شہباز سے اختلافات ، مریم نواز حقیقت سامنے لے آئیں

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک)حمزہ شہباز سے اختلافات کی خبروں پر مریم نوازکا رد عمل سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے گزشتہ روز ہونے والے جلسے میں معروف اینکر منصور علی خان نے انٹرویو لیا۔انٹرویو میں جب اینکر نے مریم نواز سے سوال کیا کہ ہم ...

مزید پڑھیئے

’’کچھ دنوں بعد میرے شادی ہے، میرے لیے دعا کرنا‘‘ عمران خان نے جب اپنی بہن کا میسج کرکے دعا کیلئے کہا تو آگے سے کیا جواب ملا، کپتان کی بہنوں نے شادی میں شرکت کیوں نہیں کی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی اپنی روحانی پیشوا بشریٰ بی بی سے تیسری شادی میں عمران خان کی بہنوں کی جانب سے عدم شرکت، عمران خان نے جب تیسری شادی کے حوالے سے اپنی ایک بہن کو میسج کر کے دعا کا کہا تو انہوں نے میسج کا جواب ہی ...

مزید پڑھیئے

مجرم عمران علی کو 4 مرتبہ سزائے موت، 7 سال قید اور عمر قید بھی، مجرم کو انجام تک پہنچنے کیلئے کتنے مراحل سے گزارا جائے گا اور سزا پر عملدرامد کب ہوگا، حیرت انگیز انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قصور میں معصوم بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم عمران علی کومختلف دفعات کے تحت 4 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم سنادیا جبکہ بچی کے ساتھ بدفعلی پر عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ...

مزید پڑھیئے

مجھ پر ایک سو روپے کی کرپشن نہیں ،کچھ نہ ملا تو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا ، کیا آپ کا وزیراعظم اس طرح ذلیل ہوگا، نواز شریف کا ن لیگ ورکرز کنونشن سے جذباتی خطاب

لودھراں /دنیا پور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سربراہ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ لودھراں نے ثابت کر دیا ہے ٗفیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں ٗ لاڈلہ کہتا ہے لودھراں الیکشن سے سبق سیکھیں گے ٗ اب تمہیں قوم سبق ...

مزید پڑھیئے

عدالتوں میں عوام کے نمائندوں کو مافیا اور ڈاکو کہنا ہرگز قبول نہیں ، ادارے اپنی حد میں رہیں ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی عدلیہ کے خلاف میدان میں آگئے

حافظ آباد(نیوز ڈیسک) عدالتوں میں سیاست دانوں کے خلاف بیان بازی پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی میدان میں آ گئے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عدالتوں میں عوام کے نمائندوں کو مافیا اور ڈاکو کہنا قابل ہر گز قبول نہیں۔تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے کرپٹ نمائندوں اور ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس، وزیراعظم ، شہباز شریف اور اراکین اسمبلی نے سابق وزیراعظم کو قومی اداروں سے متعلق اہم مشورہ دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت اہم رہنمائوں نے شرکت کی ، سینیٹ الیکشن سمیت ملکی سیاسی صورت حال کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ...

مزید پڑھیئے

اختلافات کا ڈراپ سین، نواز شریف نے حمزہ شہباز اور مریم نواز سے متعلق اہم اعلان کردیا

لودھراں(این این آئی) ہفتہ کو یہاں مسلم لیگ (ن)کے ور کرز کنونشن سے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خطاب کیا اس موقع پر سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز بھی موجود تھے ۔ سابق وزیر ...

مزید پڑھیئے

آپ آرمی سے سفارش کروائیں گے ، آپ کی جرات کیسے ہوئی مجھے چیمبر میں اپروچ کرنے کی، چیف جسٹس پابندی اٹھانے کیلئے آرمی سے سفارش کروانے والی معروف کمپنی پر برہم، بڑا حکم جاری کردیا

کراچی (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے دودھ سے پابندی اٹھانے کیلئے سفارش کروانے پر نورپور کمپنی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی جرات کیسے ہوئی؟ آپ آرمی سے سفارش کرائیں گے، آپ کا ادارہ آرمی والوں کا ہے تو ہم ...

مزید پڑھیئے

آصف زرداری نے مسلم لیگ ن کی بڑی بڑی وکٹیں اڑالیں، ن لیگ کا بڑا گروپ پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کیلئے تیار

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک)شیرازی برادران اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں، آنے والے دنوں میں شیرازی گروپ کے اہم رہنمامسلم لیگ چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیںگے اورپیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سینٹ کے الیکشن میں شیرازی برادران اور ...

مزید پڑھیئے