Web
Analytics
اہم خبریں – Page 20 – Lahore TV Blogs
Home / اہم خبریں (صفحہ 20)

اہم خبریں

کلبھوشن یادیو سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے حوالے سے پاکستان اپنا جواب 17 جولائی کو عالمی عدالت میں جمع کرائے گا، بھارت پاکستان کا امن ثبوتاڑ کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت بھارتی جاسوس ہے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب ...

مزید پڑھیئے

بنگلہ دیش کیوں بنا تھا،ایسے فیصلوں کی وجہ سے ہی بنا تھا، اب میرے قدم نہیں رکیں گے، نواز شریف ڈان لیکس معاملے پر کھل کر بول پڑے، قومی اداروں پر سنگین الزامات عائد، دھماکہ خیز اعلان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کیوں بنا تھا،ایسے فیصلوں کی وجہ سے ہی بنا تھا، اب میرے قدم نہیں رکیں گے، نواز شریف ڈان لیکس معاملے پر کھل کر بول پڑے، قومی اداروں پر سنگین الزامات عائد، دھماکہ خیز اعلان۔ لندن میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف کیخلاف فیصلے میں نیب اور جج نےایسا کیا، کیا جس سے اب نواز شریف کو فائدہ پہنچے گا، سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے احتساب عدالت کے فیصلے کی کمزوریاں بیان کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ نواز شریف کے خلاف میری جماعت نے ہی ریفرنس دائر کیا تھا اور یہ سلسلہ چلتا رہا اور یہ ...

مزید پڑھیئے

طوفان سے پہلے چھوٹی موٹی آندھیاں آرہی ہیں، 6ماہ بعد ن لیگ، پی پی،پی ٹی آئی اور اے این پی ایک کنٹینر پر کھڑی ہونگی، جاوید ہاشمی کا دھماکہ خیز دعویٰ ، کھلبلی مچ گئی

ملتان (نیوز ڈیسک) جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ 6 ماہ بعد ن لیگ، پی پی، پی ٹی آئی اور اے این پی ایک کنٹینر پر کھڑی ہونگی، طوفان سے پہلےچھوٹی موٹی آندھیاں آرہی ہیں، اے این پی کو میدان خالی کرنے کا پیغام دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیئے

پھڈا پڑنے کا خدشہ۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کی واپسی، استقبال میں رکاوٹوں کی صورت میںن لیگ نےمتبادل حکمت عملی تیار کرلی، کارکنوں کو سخت احکامات جاری

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کل ( جمعہ )کو لندن سے وطن واپس پہنچیں گے ،مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تاریخی استقبال کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں ،پارٹی کی جانب سے بتائے جانے والے مقام پر جمع ہونے ...

مزید پڑھیئے

’’کہانی اور ہی نکلی‘‘آئی ایس آئی کےکس جنرل نے وفاداریاں تبدیل کروائیں ،نواز شریف نے براہ راست نام لے لیا،سنگین دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے فوج کے اہم ترین جرنیل میجر جنرل فیض اللہ حمید پر انتہائی سنگین الزامات عائد کر دئیے۔۔نواز شریف کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میجر جنرل فیض اللہ حمید وفاداریاں تبدیل کروانے میں ملوث ہیں۔ میجر جنرل فیض اللہ حمید نے ...

مزید پڑھیئے

سمٹ، سندھ اور یو بی ایل کے سربراہان ریکارڈ فراہم نہیں کرتے تو انکو ہم دیکھ لیںگے ،آپ تحقیقات جاری رکھیں، چیف جسٹس کا ڈی جی ایف آئی اے سے استفسار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے سمٹ بینک، سندھ بینک اور یو بی ایل کے سربراہان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی بینک اکائونٹس اور ان سے ہونے والی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے پاناما طرز پر جے آئی ٹی بنائی جائے ...

مزید پڑھیئے

آصف زرداری کو سیاست سے مائنس کرنےکی کوششوں میں تیزی، وزیراعظم لانے کا دعویٰ کرنے والے سابق صدر ذہنی دبائو کا شکار ہوگئے، حیرت انگیز صورتحال نے پی پی کے جیالوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے سربراہ اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی سیاسی تنہائی اور مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے،وزیراعظم لانے کا دعوی کرنے والے ملک میں انتخابی ماحول بنتے ہی غیر فعال ہوگئے،آصف علی زرداری حالیہ دنوں میں ذہنی دبائو کا شکار ہیں اور سیاسی معاملات نتیجہ خیز انداز ...

مزید پڑھیئے

شریف خاندان کے بعد آصف زرداری کی گرفتاری، دھماکہ خیز خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) شریف خاندان کے بعد آصف زرداری کی باری بھی آ گئی حسین لوائی کو منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے حوالے کردی گیا، حسین لوائی کے خلاف ایف آئی آر میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج ...

مزید پڑھیئے

سب نے تنہا چھوڑ دیا۔۔۔احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف کوئی بول کیوں نہیں رہا، نواز شریف اور مریم نواز پارٹی رہنما ئوں پر برہم، اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو دس سال قید، صاحبزادی مریم نواز کو سات سال قید جبکہ داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز پر جُرمانہ بھی عائد ...

مزید پڑھیئے