Web
Analytics
اہم خبریں – Page 3 – Lahore TV Blogs
Home / اہم خبریں (صفحہ 3)

اہم خبریں

’’کہانی اور ہی نکلی‘‘آئی ایس آئی کےکس جنرل نے وفاداریاں تبدیل کروائیں ،نواز شریف نے براہ راست نام لے لیا،سنگین دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف نے فوج کے اہم ترین جرنیل میجر جنرل فیض اللہ حمید پر انتہائی سنگین الزامات عائد کر دئیے۔۔نواز شریف کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میجر جنرل فیض اللہ حمید وفاداریاں تبدیل کروانے میں ملوث ہیں۔ میجر جنرل فیض اللہ حمید نے ...

مزید پڑھیئے

سمٹ، سندھ اور یو بی ایل کے سربراہان ریکارڈ فراہم نہیں کرتے تو انکو ہم دیکھ لیںگے ،آپ تحقیقات جاری رکھیں، چیف جسٹس کا ڈی جی ایف آئی اے سے استفسار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے سمٹ بینک، سندھ بینک اور یو بی ایل کے سربراہان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی بینک اکائونٹس اور ان سے ہونے والی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے پاناما طرز پر جے آئی ٹی بنائی جائے ...

مزید پڑھیئے

آصف زرداری کو سیاست سے مائنس کرنےکی کوششوں میں تیزی، وزیراعظم لانے کا دعویٰ کرنے والے سابق صدر ذہنی دبائو کا شکار ہوگئے، حیرت انگیز صورتحال نے پی پی کے جیالوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکے سربراہ اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری کی سیاسی تنہائی اور مشکلات میں اضافہ ہوگیاہے،وزیراعظم لانے کا دعوی کرنے والے ملک میں انتخابی ماحول بنتے ہی غیر فعال ہوگئے،آصف علی زرداری حالیہ دنوں میں ذہنی دبائو کا شکار ہیں اور سیاسی معاملات نتیجہ خیز انداز ...

مزید پڑھیئے

شریف خاندان کے بعد آصف زرداری کی گرفتاری، دھماکہ خیز خبر آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) شریف خاندان کے بعد آصف زرداری کی باری بھی آ گئی حسین لوائی کو منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے حوالے کردی گیا، حسین لوائی کے خلاف ایف آئی آر میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج ...

مزید پڑھیئے

سب نے تنہا چھوڑ دیا۔۔۔احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف کوئی بول کیوں نہیں رہا، نواز شریف اور مریم نواز پارٹی رہنما ئوں پر برہم، اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو دس سال قید، صاحبزادی مریم نواز کو سات سال قید جبکہ داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز پر جُرمانہ بھی عائد ...

مزید پڑھیئے

عزیزیہ سٹیل مل اور ہل میٹل کیس میں کیا ہونے جا رہا ہے، ایون فیلڈ ریفرنس میں پیش گوئی سچ ہونے کے بعد سینئرصحافی عارف نظامی نے ایک اور دھماکہ خیز پیش گوئی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)عزیزیہ سٹیل مل اور ہل میٹل کیس میں کیا ہونے جا رہا ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے حوالے سے پیش گوئی سچ ہونے بعد معروف صحافی نے ایک اور تہلکہ خیز خبر دے دی۔عارف نظامی کا کہنا تھا کہ یاد رکھیں کہ ابھی ایک کیس کا فیصلہ ...

مزید پڑھیئے

قیادت پریشان اور کارکنان کو اطمینان، شریف خاندان کیخلاف فیصلہ آنے پرلیگی کارکنان کی خاموشی نے نئی بحث چھیڑ دی، کیا کارکنان نے بھی قیادت کو تنہا چھوڑ دیا ہے،جانئے تفصیلات

لاہور(نیوز ڈیسک)کیا کارکنان نے بھی قیادت کو اکیلا چھوڑ دیا ہے،فیصلے کے بعد لیگی کارکنوں کی خاموشی نے نئی بحث چھیڑ دی۔ شریف خاندان کے خلاف اتنابڑا فیصلہ آجانے کے بعد بھی مسلم لیگ ن کے کارکنان کی جانب سے کسی قسم کا بڑا ردعمل سامنے نہیں آیا۔تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیئے

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے سے قبل قطری شہزادے کی اچانک اسلام آباد آمد،آتے ہی کس سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کے خلاف فیصلہ آنے سے ایک روز قبل قطری شہزادے کی اسلام آباد آمد تجسس سے بھرپور ہے۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ...

مزید پڑھیئے

چیف جسٹس صاحب!آپ ان چوروں کومیچ کھیلنے دیں ،ہم ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے، عمران خان کا چارسدہ میں عوامی جلسے سے خطاب، دبنگ اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس صاحب!آپ ان چوروں کومیچ کھیلنے دیں ،ہم ان کوپکڑ کرجیل میں ڈالیں گے،،نوازشریف کہہ رہاابھی فیصلہ نہ دیں ،،نوازشریف آپ قوم کے مجرم ہو،کیوں رعایت دی جائے؟وزیراعظم کے امیدواربلاول ایک کلومیٹرپیدل نہیں چلے،مریم شریف نے ...

مزید پڑھیئے

حکمرانوں کی نااہلی! پاکستان میں پانی کا خوفناک بحران، اگر فوری طور پر بھاشاڈیم کی تعمیر شروع کردی جائے تو ڈیم کتنے سالوں میں مکمل ہوجائے گااور ڈیم کی تعمیر پر کتنے ارب ڈالر لاگت آئے گی، چونکا دینے والے انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی جانب سے ڈیمز بنانے کے حوالے سے فیصلہ کی وجہ سے چالیس سال سے زائد عرصے کے بعد کوئی بڑا ڈیم بنانے کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ بھاشا ڈیم بنے گا اور ضرور بنے ...

مزید پڑھیئے