Web
Analytics
اہم خبریں – Page 30 – Lahore TV Blogs
Home / اہم خبریں (صفحہ 30)

اہم خبریں

امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کی چھٹی، پی ٹی آئی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کا امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو برطرف کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ علی جہانگیر صدیقی کو مسلم ...

مزید پڑھیئے

پولیس کے معاملات میں سیاسی مداخلت، چیئرمین پولیس ریفارمز کمیشن ناصر درانی نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پولیس ریفارمز کمیشن ناصر درانی نے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اس حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجا ب کو کچھ معاملات پر فوری ...

مزید پڑھیئے

پاکستان اور بنگلہ دیش میں ٹھن گئی، بنگلہ دیشی حکومت کا شرمناک اقدام، پاکستان نے بنگلہ دیشی سفیر کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی سفارتی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی، پاکستان میں تعینات بنگلہ دیشی سفیر کو ملک بدر کرنے کی تیاریاں، بنگلہ دیشی حکومت کی جانب سے 8 ماہ سے پاکستانی سفیر کی تعیناتی کے عمل کو التوا میں رکھے جانے کے باعث پاکستان ...

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی حکومت کی پہلی بڑی کامیابی، پاکستان اور چین کے درمیان کروڑوں ڈالرز کے معاہدے طے پاگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان20 کروڑ ڈالر کے معاہدے طے پاگئے، ان11 معاہدوں پردستخط چینی خریدارکمپنیوں کے وفد نے دورہ پاکستان کے دوران کیے، ان میں سی فوڈ، اسٹیل اور زراعت کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور چینی کمپنیوں نے سرمایہ کاری ...

مزید پڑھیئے

بہت ہوگئیں معافیاں! طلال چوہدری سیاست سے آئوٹ، چیف جسٹس نے طلال چوہدری کی توہین آمیز ویڈیو دیکھنے کے بعد نیافیصلہ سنادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کی طرف سے وکیل کامران مرتضیٰ نے معافی مانگ لی۔۔عدالت نے طلال چوہدری کی معافی قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔۔سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ ...

مزید پڑھیئے

تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات، چیف جسٹس نے سندھ کی طرف رخ کرلیا،اپنے لوگوں کو یوں مرتے نہیں دیکھ سکتا !سندھ حکومت کو بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عوام کی زندگی کا معاملہ ہے چیف سیکرٹری اوروزیراعلی سندھ کوبلا لیتے ہیں اپنے لوگوں کو مرتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا‘عدالت نے سندھ حکومت کی جمع ...

مزید پڑھیئے

گیس کمپنیوں کا خسارہ 250ارب تک پہنچ گیا لیکن گیس کی قیمتوں میں 4سال تک اضافہ کیوں نہ کیا، شاہد خاقان عباسی کے اقدام کے پیچھے اصل کہانی کیا نکلی، نیب حرکت میں آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیب نے چار سال تک گیس کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے اور گیس کمپنیوں کو 250 ارب روپے کا خسارہ کرنے پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ((اوگرا)) کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ...

مزید پڑھیئے

فوج کا احتساب بھی ہونا چاہیئے، پارٹی کارکنان افغانستان کی شہریت بھی حاصل کریں، محمود خان اچکزئی کی ہرزہ سرائی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) محمود خان اچکزئی نے پشتون اکائیوں پر مشتمل نیا صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے، محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم احتساب کے خلاف نہیں مگر جج، جرنیل اور صحافیوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے کیوں کہ آئین کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ قوموں ...

مزید پڑھیئے

شہباز شریف کی گرفتاری سے نواز شریف کا بڑا فائدہ، شہباز شریف کو نیب کا شکریہ کیوں اداکرنا چاہیئے، حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے اپنے کالم ’’شکریہ نیب، ڈیل کا داغ دھو دیا‘‘ میں لکھا کہ شہباز شریف کو نیب کا شکریہ ادا کرنا چاہئے۔ نیب نے شہباز شریف کی وہ خدمت کی ہے جو کوئی دوسرا اربوں روپے کے عوض بھی نہ کر پاتا۔ ...

مزید پڑھیئے

ایک اور گرفتاری! نیب نے شریف خاندان کی کس شخصیت کےگرد شکنجہ کس لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کے صاحبزادے سلمان شہبازکو طلب کرلیا، سلمان شہبازسے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق پوچھ گچھ کی جائے گی، سلمان شہبازکو 10اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب لاہور نے آشیانہ کیس میں گرفتار اپوزیشن لیڈر شہبازشریف ے ...

مزید پڑھیئے