Web
Analytics
اہم خبریں – Page 40 – Lahore TV Blogs
Home / اہم خبریں (صفحہ 40)

اہم خبریں

ٹرمپ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے خواہشمند ، تصدیق کردی گئی، امریکی صدر بارے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےپاکستان کی نئی قیادت سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ نئی پاکستانی قیادت سے ساتھ جلد ملاقات کے منتظر ہیں جب کہ پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔تاہم اب دفتر خارجہ نے ...

مزید پڑھیئے

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ رہ سکتے ہیں یا نہیں، سپریم کورٹ نے نااہلی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کرتے ہوئے کہاہے کہ درخواست گزار مراد علی شاہ کا سیاسی حریف ہے،صرف سیاسی حریف ہونا کسی کی نیک نیتی ظاہر نہیں کرتی،صرف سیاسی مخالفت کی بنیاد پر عہدے ...

مزید پڑھیئے

ق لیگ ہمارے کندھے پر بندوق رکھ کر نہ چلائے، پیپلزپارٹی نے چوہدری برادران کے دعوئوں کا پول کھول دیا، حکومت کیخلاف بغاوت کیلئے (ق) لیگ کو مدد فراہم کرنے سے صاف انکار کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے ساہیوال واقعہ پر جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ صرف بیان بازی ہے اور کچھ نہیں ،ق لیگ کا حکومت کے ساتھ معاملہ اندورنی ہے،ق لیگ ہمارے کندھے پر بندوق رکھ کر نہ چلائے، ...

مزید پڑھیئے

کیا یہ ہے نیا پاکستان، معروف کمپنی کا میگاپراجیکٹ وزیراعظم کی بیوروکریسی کی بھینٹ چڑھ گیا، گڈانی فش ہاربر کو آپریشنل کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات بھی کھڈے لائن

اسلام آباد( آن لائن ) گڈانی فش ہاربر بیورو کریسی کی بھینٹ چڑھ گیا ، ایم کے پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے اربوں روپے ڈوب گئے ، گڈانی فش ہاربر کو آپریشنل کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات کو بھی فائلوں تلے دبا دیا گیا ۔ وزیراعظم پاکستان ملک میں ...

مزید پڑھیئے

قطر میں موجود وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سے رابطہ، عمران خان کے حکم پر عثمان بزدار نے پولیس افسران کیخلاف سخت ایکشن لے لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو جے آئی ٹی رپورٹ سے آگاہ کردیا۔وزیراعظم کی ہدایت پر واقعہ متعلقہ ایس ایس پی اورسربراہ سی ٹی ڈی کو معطل کردیا گیا،جبکہ واقعے میں ملوث افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ ...

مزید پڑھیئے

کرائم سین کو تبدیل کرنے کیلئے گاڑی میں اسلحہ اور خودکش جیکٹس بعد میں ڈالی گئیں،حساس اداروں نے وزیراعظم کو حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قطر میں وزیراعظم عمران خان کوٹیلیفون کیا، وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کوجے آئی ٹی اورحساس اداروں کی رپورٹ سے آگاہ کیا، سی ٹی ڈی اہلکاروں نے کرائم سین کو تبدیل کرنے کی کوشش کی، گاڑی میں اسلحہ اور خودکش جیکٹس بعد میں ڈالے گئے، ...

مزید پڑھیئے

حکومت کا اب صرف ماردو، پکڑلوکاکام ہی رہ گیا ہے، نئے پاکستان کو ڈوبتے دیکھ رہاہوں، وزیراعظم شدید تنقید کا نشانہ بن گئے

کراچی(سی پی پی ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں ملک کو ڈوبتے دیکھ رہا ہوں۔منگل کو سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی سرکلر ریلوے اور سی پیک سے متعلق منصوبوں پر بات کی۔ انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیئے

شہباز شریف بطور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کام کرسکتے ہیں یا نہیں،عدالت نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی بطورچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تقرری کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے خارج کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس محسن اختر پر مشتمل ڈویژن بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست ...

مزید پڑھیئے

سانحہ ساہیوال، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کی خبریں!نعیم الحق نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل قومی اسمبلی جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم آئے تو خزانہ خالی تھا اب معیشت بہتر ہو رہی ہے۔آئی ایم ایف کی ڈیمانڈ تھی کہ ڈالر 180 روپے کا کیا جائے۔انہوں ...

مزید پڑھیئے

ملک ریاض کی 358ارب روپے دینے کی پیشکش، جانتے ہیں عدالت نے کیا ریمارکس دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کراچی ہاؤسنگ منصوبے کو قانونی دائرہ کار میں لانے کے لیے 16ہزار ایکڑ زمین کے عوض 358ارب روپے دینے کو تیار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں ...

مزید پڑھیئے