Web
Analytics
اہم خبریں – Page 57 – Lahore TV Blogs
Home / اہم خبریں (صفحہ 57)

اہم خبریں

عمران خان اگلے وزیر اعظم ہو سکتے ہیں، ان کی مقبولیت کا گراف بہت اوپر جا رہا ہے ، سابق آرمی چیف عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر پرویز مشرف کا دوران پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہو سکتے ہیں۔کیونکہ ان کی مقبولیت کا گراف بہت اوپر جا رہا ہے۔حالانکہ ماضی میں ان کی مقبولیت میں اتار چڑھاؤ آتا رہا ...

مزید پڑھیئے

آئندہ الیکشن کے بعد وزیر اعظم پی ٹی آئی کا نہیںبلکہ کس پارٹی کا ہوگا، جاوید ہاشمی نے اہم ترین انکشاف کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا کہ الیکشن ہوں گے ، ان کا کہنا تھا کہ بے شک پی ٹی آئی میں انتخابی لوگ شامل ہو رہے ہیں لیکن وزیر اعظم ان کا نہیں بنے گا۔ البتہ ...

مزید پڑھیئے

قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، نہ ملیحہ لودھی اور نہ ہی سابق چیف جسٹس ، نگران وزیراعظم کیلئے نام سامنے آگیا

لاہور (نیوز ڈیسک) قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوا ہے اور نگران وزیراعظم کا نام سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز سے نگران وزیراعظم کے نام کے حوالے سے میڈیا پر مسلسل قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ میڈیا ذرائع کا دعوی تھا کہ سابق چیف جسٹس یا اقوام ...

مزید پڑھیئے

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی اجلاس میں ارکان نے شہباز شریف سے ایسا مطالبہ کردیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف دنگ رہ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی موجودگی میں ارکان اسمبلی نے پارٹی صدر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر زور دیا کہ وہ نواز شریف کے بیانیے میں نرمی پیدا کریں، بالخصوص ڈان اخبار کو ممبئی حملوں سے ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف نے چوہدری نثار کو اہم عہدہ دیدیا، آئندہ الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کا مرکزی پارلیمانی بورڈ قائم، تین مختلف کمیٹیاں تشکیل، الیکشن کے لئے تمام سرگرمیوں کا مرکز لاہور آفس کو قرار دیدیا گیا، رلیمانی بورڈ کے ارکان میں چوہدری نثار بھی شامل۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمدنواز ...

مزید پڑھیئے

احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر عمل پیراہیں، کسی کیخلاف انتقامی کاروائی پر یقین نہیں رکھتے، چیئرمین نیب

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی اولین ترجیح مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں / کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیوں، مضاربہ / مشارکہ، بینک فراڈ اور دیگر فراڈ وغیرہ کے ذریعے عوام کی جمع پونچی کو بدعنوان عناصر سے برآمد کر ...

مزید پڑھیئے

مراد علی شاہد وزیراعلیٰ ہائوس خالی کرکے اپنے خاندان کو لیکر کہاں چلے گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے مدت ختم ہونے پہلے شاندار مثال قائم کردی

کراچی(سی پی پی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی وزیراعلی ہاوس خالی کر دیا۔ پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی نے سرکاری مراعات کو وقت سے پہلے چھوڑ کر مثال قائم کی ہے۔سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے سی ایم ...

مزید پڑھیئے

کافروں کی مدد کرنا بھی کفر ہے، نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ بیان پر 50 جید علمائے کرام نے سابق وزیراعظم کیخلاف فتویٰ جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کافروں کی مدد کرنا کفر ہے،سابق وزیر اعظم نے ریاست کے خلاف اعلان جنگ کیا فوری توبہ کریں، نواز شریف کےممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ انٹرویو کے بعدعلماء بھی میدان میں آ گئے، سنی اتحاد کونسل کے 50علما نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف کرپشن نہیں بلکہ کس کیس میں جیل جانا چاہتے ہیں، معروف صحافی نے سابق وزیر اعظم کی منصوبہ بندی سے پر دہ اٹھا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ جنرل محمود سے متعلق یہ لوگ بات کرتے ہیں، رانا ثنا اللہ پورے پاکستان سے ویسے بھی نہیں سنبھالے جاتے لیکن ان کی بھی اتنی جرأت نہیں ہوئی کہ جنرل ...

مزید پڑھیئے

نواز شریف غداری کیس ، لاہور ہائی کورٹ سابق وزیر اعظم کیخلاف فیصلہ سنا دیا

لاہور(سی پی پی )لاہورہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کی دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کے خلاف پاکستان عوامی تحریک سمیت دیگر نے لاہور ہائیکورٹ میں غداری کا مقدمہ درج کرانے کے ...

مزید پڑھیئے